عدالت کی مجھ سے ناراضگی درست ہے: میئر کراچی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت کی مجھ سے ناراضگی درست ہے: میئر کراچی تفصيلات جانئے: DailyJang

میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی کارکردگی صفر ہے، عدالت کی مجھ سے ناراضگی درست ہے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت کی مجھ پر ناراضگی درست ہے، سندھ حکومت نےخود تسلیم کیا ہے70 فیصد زمین صوبے کے پاس نہیں ہے، ستر فیصد کراچی کا ریوینیو کہاں جاتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے کراچی کا ستیاناس کردیا ہے، میری جگہ کوئی بھی ہوتا وہ اس عہدے پر رہتے ہوئے مطمئن نہیں ہوسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آپا آپ بہت بڑی ہیں مجھ سے اس طرح کی بات نہیں کیجیئے،مومل عدنان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کی نااہلی کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیا گیالاہور (وقائع نگار خصوصی ) خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کی نااہلی کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیا گیا. سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »