عثمان خواجہ سے متاثر ہوکر آسٹریلوی کھلاڑیوں نے شراب چھوڑ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان خواجہ سے متاثر ہوکر آسٹریلوی کھلاڑیوں نے شراب چھوڑ دی ARYNewsUrdu

ایشیز سیریز جیتنے کے بعد فتح کے جشن میں پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ جشن میں شامل نہ ہوئے تو ان کے ساتھی کرکٹرز نے شراب کی بوتلیں نیچے رکھ کر انہیں واپس بلا لیا۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے ایشیز سیریز میں انگلش ٹیم کو 4-0 سے آؤٹ کلاس کیا، انگلش ٹیم آسٹریلوی سرزمین پر بے بس نظر آئی اور کسی بھی ٹیسٹ میں کامیابی حاصل نہ کرسکی۔ سیریز جیتنے کے بعد کھلاڑیوں نے جشن منایا جس میں ہمیشہ کی طرح شراب کا استعمال کیا جارہا تھا لیکن وہاں عثمان خواجہ موجود نہیں تھے وہ اس سے قبل ہی چلے گئے تھے۔

Usman Khawaja had to miss part of the celebrations earlier today as alcohol was present but Pat Cummins made sure he was called over and the drinks put aside

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چھوڑی نہیں ، عارضی طور پر سائیڈ میں رکھ دی

بکواس۔ ان کے کپتان نے اشارہ کيا کہ شراب کی بوتليں پرے کر ديں کيونکہ عثمان وہاں آنے سے ہچکچا رہے تھے۔ مگر ايک قابل ستائش قدم کپتان کا۔ خبر پوری چھاپا کريں بجاۓ بکواس چھاپنے کے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان خواجہ کے لئے آسٹریلوی ٹیم کا شراب سے جشن منانے سے گریز - ایکسپریس اردوآسٹریلیا کے کپتان نے کھلاڑیوں کوشراب کی بوتل کھولنے سے روک دیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Interesting
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عثمان خواجہ شراب سے بچنے کیلیے جشن چھوڑ گئے، ویڈیو وائرلعثمان خواجہ شراب سے بچنے کیلیے جشن چھوڑ گئے، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu bhai aap sindh assembly may ajao waha aap ki bohat zarorat hey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی خواجہ سراؤں کی شناخت کیلئے حکومت سے تجاویز طلبجو خواجہ سرا نہیں اور خود کو ظاہر کرتے ہیں ان پر سب کو اعتراض ہے: چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے بھی اپنے ہاتھ کاٹ رہے ہیں خواجہ آصف06:46 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اقتدار Itnay vo GhairatMand 😜 I voted for PTI in 2013, 18 and will in 23. With all due respect, you proved us dead right by getting salary from a foreign company while being the foreign minister. It’s not understandable to me where your convictions come from. Sir, for you to decide. یہ کون چھوٹا سے غیر ملکی کتورا ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف میں دراڑیں پڑ چکی ہیں: خواجہ آصفAnother naalyaaq ~ بھئ تمہیں کیا ھے جو اٹھتے بیٹھتے تحریک انصاف کی باتیں کرتے ہو اللہ اللہ کرو کچھ نہی ہو گا سیاسی پارٹیوں میں ایسے ہی ہوتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شراب کا جشن روک کر خوشی میں شامل کرنے پر عثمان خواجہ کا ردعمل بھی سامنے آ گیایہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ لڑکے مجھے سپورٹ کرتے ہیں: آسٹریلوی بیٹر مسلم لیگ ن کی سیاست ایک نکمی بچی کے بدولت آڈیوز، ویڈیوز، ٹرک اور رکشہ تک آگئی۔ ہم کب اپنے اقلیتیوں کے ساتھ ایسا سلوک کریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »