عثمان مرزا کیس: ’ریاست عدالت میں ناقابلِ تردید ویڈیو شواہد پیش کرے گی، جوڑے کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان مرزا: متاثرہ لڑکی کے ملزمان کی شناخت سے انکار کے بعد ریاست کا کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہ

شہزاد ملکپاکستان کی وزارتِ قانون و انصاف کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں جوڑے کو برہنہ کرنے، ان پر تشدد اور اُن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں ریاست 'تصدیق شدہ اور ناقابلِ تردید' ویڈیو شواہد عدالت میں پیش کرے گی اور جوڑے کو 'بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔'

یاد رہے کہ متاثرہ لڑکی نے منگل کو عدالت میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت دیگر ملزمان کو شناخت کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اس مقدمے کے سرکاری وکیل حسن عباس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے منگل کے روز متعلقہ عدالت میں دیے گئے بیان کے بعد انھیں ’ہوسٹائل‘ قرار دیا گیا ہے۔ ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ وہ لوگ ہیں جو اداروں کو چیلنج کرتے ہیں اور یہ تاثرات دیتے ہیں یہاں ہر چیز خریدی جاسکتی ہے اس کو ٹیسٹ کیس بنانا کر فیصلہ کرنا چاہیے

خدا اجر دے

وزارتِ قانون و انصاف: اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں جوڑے کو برہنہ کرنے، ان پر تشدد اور اُن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں ریاست ' تصدیق شدہ اور ناقابلِ تردید' ویڈیو شواہد عدالت میں پیش کرے گی اور جوڑے کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

14 KAROOR LIAY HAIN DONO ZAANION NAI 🕕

بہترین فیصلہ 👍

کیا یہ وہ اندھناک واقعہ ھے جس میں پچے بچیوں کے سامنے کار میں ماں باپ کو بھون دیا گیا تھا صاف وڈیو تو وھی ھے شاید

خوف دینا نہیں خوف خدا دکھو

آپ سب نے اس جوڑے کے حق میں آواز اٹھائی اچھا کیا کیونکہ وہ تشدد کے وقت دین کی تعلیم حاصل کررہے تھے۔ تواڈی عقل نوں 21 توپاں دی سلامی 😬😬 نوٹ : تشدد کرنا بھی قانون توڑنے کے زمرے میں آتا ھے۔

Hopefully Govt will lead it to the end .

ایک سال سے ذلیل ہو رہے ہیں، اور آگے دس سال ہوں گے تب بھی انصاف نہیں ملنا۔ بیچاروں کو اتنا ڈرایا دھمکایا اور ذلیل کیا گیا ہوگا، ان کے ماں باپ بھائ بہنوں رشتہ داروں کو جان کی دھمکیاں دی گئ ہوں گی کہ انہوں نہ بچی کچھی جان اور عزت کو بچا کر خلاصی کرنا بہتر سمجھا ۔

OfficersWiki Follow back

Yaha sirf Shahbaz Sharif formula kamyab hy

Good decision

Yaha paisa chalta ha bhaia yeh tu hona hi tha

ساہیوال والے واقعے کا کیا بنا۔

عدالتیں خالی کروا کر پناہ گاہیں اور لنگر خانے کھول دیئے جاہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پاکستان میں دل کے پٹھوں کی کمزوری کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے'‘پاکستان میں دل کے پٹھوں کی کمزوری کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے’ ARYNewsUrdu Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل کالج طالبہ کی خودکشی کے کیس میں اہم انکشافاتدادو(ڈیلی پاکستان آن لائن) میڈیکل کالج میں چند روز قبل خود کو گولی مار کر خودکشی کرنے والے میڈیکل کالج کی طالبہ عصمت کے کیس میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک پراپرٹی کیس، زرداری کی درخواست ضمانت ، نیب کی مخالفت، فیصلہ محفوظاسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری نیویارک پراپرٹی کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ پیش ہوگئے، نیب نے درخواست ضمانت کی مخالفت کردی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کے کرپٹو کرنسی میں ڈوبے 18 ارب کی واپسی کی امیدپاکستانیوں کے کرپٹو کرنسی میں ڈوبے ہوئے 18 ارب روپے کی واپسی کی امید پیدا ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی فضل مرحوم عرفان خان کی اُردو کے مداح ، پرانی ویڈیو بھی شیئر کیعرفان خان 29 اپریل 2020 کوکولون (بڑی آنت) کے انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی فضل، مرحوم عرفان خان کے اُردو تلفظ کے مداح ، پرانی ویڈیو بھی شیئر کیعرفان خان 29 اپریل 2020 کوکولون (بڑی آنت) کے انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے تھے مزید جانیے : IrfanKhan AliFazal GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »