عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کس چیز کا جائزہ لیتے رہے ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ ، کس چیز کا جائزہ لیتے رہے ؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے فیروز پور روڈ، ٹاﺅن شپ، جوہر ٹاﺅن ، گارڈن ٹاﺅن ، فیصل ٹاﺅن اور دیگر علاقوں میں صفائی ستھرائی کے نظام کی صورتحال کا جائزہ لیا اور صفائی کے پلان کی ڈیلی مانیٹرنگ کرنے کے احکامات جاری کیئے ۔عثمان بزدار نے

بعض علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہتر نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا اور ایل ڈبلیو ایم سی کو صفائی کے انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت کی ۔ عثمان بزدار نے کہا کہ صفائی کی صورتحال سے متعلق شکایات مل رہی تھیں ، صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز سرکاری دورے پر لاہور آنے کا امکانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u لاھور میں سرکاری دورے پر 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں 3 بھائیوں کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوواقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ ناقص صفائی پر اظہار برہمیPunjab Chief Minister visits Lahore without protocol, expresses anger over poor hygiene
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخرسعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخر ARYNewsUrdu Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز کا پاک فوج کے ساتھ ایک دنیونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ ویسٹ انڈیز کے 131 رنز کے تعاقب میں پاکستان کا بہترین آغازدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے131 رنز کے تعاقب میں پانچ اوورز کے بعد بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے33 رنز بنالیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے وارپ اپ میچ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »