عبدالعلیم خان کا ذاتی خرچ پر اسپتالوں کی تزئین وآرائش کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبدالعلیم خان کا ذاتی خرچ پر اسپتالوں کی تزئین وآرائش کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق عبدالعلیم خان نے پنجاب میں میو اور سروسز اسپتال کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا اور ذاتی طور پر دونوں اسپتالوں کی ڈائلسزوارڈز کی تزئین وآرائش کا اعلان کردیا۔

سینئروزیر کا کہنا تھا کہ میو اور سروسز اسپتال میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈائلسزوارڈز بنیں گے، عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن مریضوں کی سہولتوں کے اخراجات برداشت کرے گی، مریضوں کو ڈائلسز کی مفت سہولت پہنچائی جائیں گی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ڈائلسز وارڈز میں بیڈز اور دیگرسامان بھی نیا لگایا جائے گا۔ دریں اثنا سینئر وزیر پنجاب کو دونوں اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ صاحبان نے بریفنگ دی۔ ڈائلسز وارڈز کے لیے سہولتیں پہنچانے پر عبدالعلیم خان سے انتظامیہ نے اظہار تشکر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدمپاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدم Pakistan Welcomes Afghan LoyaJirga Advice Prisoners Release ashrafghani ARG_AFG MoDAfghanistan moiafghanistan ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدمپاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدم Read News LoyaJirga Advice Prisoners Release ashrafghani ARG_AFG MoDAfghanistan moiafghanistan ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان نے چمن دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا 12 اگست کو دورہ کراچی کا امکاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا 12اگست کو کراچی کا دورہ متوقع ہے، دورے میں عمران خان شہر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان کی اہلیہ کے برائیڈل شوٹ کی جھلکیاں منظرعام پر - ایکسپریس اردوفریال کے اس برائیڈل شوٹ کو ’ دی رائل فیری ٹیل‘ کا نام دیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »