عبدالرزاق کا شاہین آفریدی کو اہم مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے شاہین شاہ آفریدی کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں نیدرلینڈ کے خلاف میچ کے لیے مشورہ دیا ہے۔

رزاق نے کہا کہ کرکٹ میچ کی صورتحال کے مطابق کھیلی جاتی ہے کبھی آپ وکٹیں حاصل کرتے ہیں اور کبھی رنز پر قابو پانا ضروری ہوتا ہے اگر آپ ان میں گھل مل جائیں گے تو آپ کو پریشانی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کی عدم دلچسپی، ن لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو واپسی مؤخر کرنے کا مشورہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ن لیگی رہنماؤں نے عوام کی عدم دلچسپی کے باعث نواز شریف کو لندن سے وطن واپسی موخر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کے مفاہمتی گروپ کا کہنا ہے کہ فی الحال مہنگائی، بے روزگاری اور بے تحاشا یوٹیلیٹی بلز سے پریشان عوام کو نواز شریف کی وطن واپسی میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور میں عوامی رابطہ مہم شروع کر کے عوامی رائے بھانپ چکے ہیں اس لیے موجودہ حالات میں عوام کی جانب سے نواز شریف کے شایان شان استقبال کی توقع رکھنا مناسب نہیں۔ شاہد خاقان عباسی بھی لندن میں نواز شریف سے ملاقات میں یہی موقف دہرا چکے ہیں تاہم نواز شریف واپسی کا ذہن بنا کے اور پارٹی کو استقبال کی تیاری کا کہہ چکے ہیں۔ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی، ہر بھجن سنگھ کی رائے  رہنماؤں کا موقف ہے کہ  ابھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا، عام انتخابات کے قریب یا باقاعدہ تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد نواز شریف وطن واپس آئیں تو زیادہ بہتر ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اینکر کے شاہین آفریدی سے متعلق سوال پر گوتم گمبھیر نے کیا کہا؟ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی ٹی وی پر سابق کرکٹرز کی جانب سے تجزیے اور تبصرے پیش کیے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اینکر کے شاہین آفریدی سے متعلق سوال پر گوتم گمبھیر نے کیا کہا؟ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی ٹی وی پر سابق کرکٹرز کی جانب سے تجزیے اور تبصرے پیش کیے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پہلے میچ سے قبل بھارت کو زور دار جھٹکا، اہم کھلاڑی ڈینگی کا شکارحیدر آباد (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بھارت نے اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کے ان فارم بیٹر شبمن گل بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق  ورلڈ نمبر ٹو بیٹر شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث ان کی ورلڈ کپ آسٹریلیا کے کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈولڈ ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’پڑوسیوں کو ویزے دیں اسٹیڈیم خالی نہیں رہیں گے‘‘،بھارتی بوڈ کو مشورہسابق پاکستانی کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ پڑوسیوں کو ویزے دے دیں اسٹیڈیم خالی نہیں رہیں گے، فینز کو آنے دیں اپنے فینز کو بھی آنے دیں اور پڑوسیوں کے فینز کو بھی آنے دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’پڑوسیوں کو ویزے دیں اسٹیڈیم خالی نہیں رہیں گے‘‘، بھارتی بورڈ کو مشورہسابق پاکستانی کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ پڑوسیوں کو ویزے دے دیں اسٹیڈیم خالی نہیں رہیں گے، فینز کو آنے دیں اپنے فینز کو بھی آنے دیں اور پڑوسیوں کے فینز کو بھی آنے دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »