عامر لیاقت حسین کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ کو نئی ویڈیو پر شدید تنقید کا سامنا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیدہ طوبیٰ کو نئی ویڈیو پر تنقید کا سامنا کیوں ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے، ایسے میں حکومت نے اس وبا کو قابو کرنے کیلئے ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔ پاکستان میں لاتعداد ایسے گھرانے موجود ہیں جو اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے ہیں اور اس وقت انہیں کھانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے باعث ملک میں کاروبار ٹھپ ہوچکا ہے جبکہ مزدور اور دیہاڑی دار طبقہ بے روزگار ہوچکا ہے۔ ایسے میں یہ غریب افراد خاصی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی کئی نامور شخصیات ان دنوں ضرورتمند خاندانوں کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ انہوں نے اپنے تمام چاہنے والوں سے بھی یہ درخواست کی ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں زیادہ سے زیادہ تعاون کریں تاکہ غریبوں کی مشکلات میں کمی آسکے۔

گزشتہ دنوں مشہور ٹی وی میزبان و حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ پولیس اور ینجرز اہلکاروں کو بریانی تقسیم کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ عامر لیاقت حسین ان دنوں دیگر سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر غریبوں تک راشن بھی پہنچا رہے ہیں، اس تمام تر صورتحال میں ان کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر بھی راشن کی پیکنگ میں اُن کا ہاتھ بٹا رہی ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیاقت بلوچ نے ٹائیگر فورس پر سوالات اٹھادئیے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان نے فریال مخدوم سے اپنی 6 سالہ کامیاب شادی کا راز بتادیا، جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رُکےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی شادی کو 6سال گزر گئے اور گزشتہ ماہ ان کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان نے فریال مخدوم سے اپنی 6 سالہ کامیاب شادی کا راز بتادیا، جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رُکےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی شادی کو 6سال گزر گئے اور گزشتہ ماہ ان کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس میں فوری طور پر 10 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوریپنجاب پولیس میں فوری طور پر 10 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری Read News OfficialDPRPP Police Vecancies pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس 6 اپریل کو طلب کرلیا گیا۔کوروناوائرس پرپارلیمانی کمیٹی کاپہلا باضابطہ اجلاس 6 اپریل کو طلب کرلیاگیا۔ Pakitan Parliament COVID19Pakistan Ijlas Meeting PakistanFightsCorona pid_gov PTIofficial NAofPakistan AsadQaiserPTI ImranKhanPTI MediaCellPPP president_pmln pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر پر ملازمہ کو قتل کر کے کورونا وائرس کا شکار قرار دینے کا الزامپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں پولیس نے ایک ڈاکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے جن پر الزام ہے کہ اُنھوں نے اپنی گھریلو ملازمہ کو قتل کرنے کے بعد اسے کورونا وائرس کا شکار قرار دے کر دفنا دیا۔ SHABAZGIL GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar OfficialDPRPP ImranKhanPTI Now people using CORONA to murder other people. Koi natural death s b mar rah Hy uska corona patient keh k Numbers brhae jarhy hain .. 😒😒
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »