اس مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے جس کے لیے انھوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان سے مشاورت کی تھی۔
ٹیسٹ اور ٹی 20 ٹیموں سے باہر کیے جانے والے وکٹ کیپر بیٹسمین اور سابق کپتان سرفراز احمد کو بی کیٹیگری دی گئی ہے جبکہ گذشتہ برس کے کنٹریکٹ میں وہ اے کیٹگری میں شامل تھے۔فاسٹ بولر نسیم شاہ پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹ کا حصہ بنے ہیں اور انھیں سی کیٹیگری دی گئی ہے یاد رہے کہ گزشتہ سال پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم میں اضافہ کیا تھا جس کے بعد اے کیٹگری کے کھلاڑیوں کو ملنے والی ماہانہ رقم تقریباً گیارہ لاکھ روپے بنتی ہے، بی کیٹیگری کی رقم ساڑھے سات لاکھ روپے اور سی کیٹگری کی ساڑھے پانچ لاکھ روپے ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو سرفراز احمد کی جگہ قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ اس سے قبل وہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی بھی سنبھال چکے ہیں جبکہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی کے پاس...
GD decision
That's a good decision..
Na insaaf ha
Well... I'm very glad to hear that.they deserve it big time..
🥴🥴🥴
Good decision taken by misbah ul haq
i_Omii
حسن کو انڈین عورت سے شادی کافی مہنگی پڑگئی لگتا ہے 😂
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »