عامر خان کے نئے اشتہار سے انتہا پسند ہندوؤں میں بے چینی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر خان کے نئے اشتہار سے انتہا پسند ہندوؤں میں بے چینی -

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلائے جانے والے اداکار عامر خان کے نئے اشتہار نے انتہاپسند ہندوؤں میں بے چینی پھیلادی ہے۔

اس اشتہار کے ذریعے عامر خان نے لوگوں کو پیغام دیا ہے کہ روڈ پر پٹاخے جلانے کے دوران سڑکیں بلاک ہوجاتی ہیں جس سے لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے۔ لیکن حسب توقع انتہا پسند ہندوؤں کو عامر خان کا یہ پیغام ایک آنکھ نہیں بھایا اور انہوں نے اسے مذہبی رنگ دے دیا۔ خط میں بی جے پی کے وزیر نے مزید لکھا آپ کے اشتہار جس میں عامر خان نے کام کیا ہے اس میں روڈ پر پٹاخے نہ جلانے کا پیغام دیا گیا ہے تاہم میں آپ کی توجہ ایک اور مسئلے کی جانب کروانا چاہتاہوں جس کی وجہ سے لوگ سڑکوں پر پریشانی کا شکار ہوتے ہیں۔

وزیر اننتھ کمار نے یہیں پر بس نہیں کیا بلکہ اذان کے بارے میں بھی مغلظات بکتے ہوئے کہا کہ روزانہ مائیک پر اذان دی جاتی ہے جس کی آواز بہت سے لوگوں کو پریشان کرتی ہے۔ اننتھ کمار نے بالی ووڈ کے مسلم ہیروز کا نام لیے بغیر کہا ’’اینٹی ہندو ہیروز‘‘ کا ایک گروپ ہمیشہ ہندوؤں کے جذبات مجروح کرتا ہے اور اپنی کمیونٹی کے بارے میں بات نہیں کرتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

conspiracy received:- As per the current news from Bangladesh, a Muslim man put quran copy in the feet of Hindu god and create violence as per the Bangladeshi government! Lots of innocent people's houses looted and murdered! This is the face of radical Islamic terrorist! Be aware

Ehsas kafan free

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان کے نئے اشتہار کے باعث تنازع کھڑا ہوگیاحکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ممبر پارلیمنٹ آننت کمار ہیج نے اشتہار بنانے والی کمپنی کو خط لکھ ڈالا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمال خان بھی آریان کے حق میں بول پڑےآریان خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد یہ واضح ہے کہ انہیں حراساں کیا جارہا ہے، کمال آر خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بعد چنکی پانڈے کے گھر پر چھاپہ02:27 PM, 21 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : این سی بی کی ٹیم کا چنکی پانڈے  کے گھر پر چھاپہ ، چنکی پانڈے کی بیٹی انانیا پانڈے اور آریان خان کی موبائل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کیلئے گانا شیئر کردیاتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران کیلئے گانا شیئر کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کو بڑا دھچکا۔۔آریان خان کی ضمانت پھر خارجکروز شپ ڈرگ کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت تین ملزموں کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بالی وڈ کا ایک اور خان انتہاپسندوں کے نشانے پر10:03 AM, 22 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, متفرق خبریں, اہم خبریں, ممبئی : بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے ۔ ٹائر ساز کمپنی کے آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »