عامر خان سے نہ ملائیں ان تک پہنچنا بہت دور کی بات ہے، کیرتی سینن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بالی کی اداکارہ کیرتی سینن نے خود کو بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کہنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بالی کی نوجوان اداکارہ کیرتی سینن نے خود کو بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کہنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں پریشر میں نہ لیا جائے۔

اور یہ فلم اس سال کے اوائل میں ریلیز ہوئی تھی، دراصل یہ 2011 کی سمرودھی پورے کے نیشنل ایوارڈ وننگ مراٹھی فلم مالا آئی وہیچے کا ہندی ری میک تھا۔ فلم میں کیرتی نے ایک ایسی ماں کا کردار ادا جس میں فوری پیسے کمانے کے لیے وہ کسی اور کے بچے کی اپنی شکم میں پرورش کرتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ اداکار نے دیپیکا کو رمیز راجہ کی ہمشکل قرار دیدیابالی ووڈ اداکار و ناقد کمال راشد نے سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ہمشکل قرار دے دیا۔ مزید جانیے: DailyJang پاکستانی نیوز چینلز کیساتھ بھی خبریں ختم ہو چکی ہے، تبھی تو بچوں والی حرکتیں کر رہے ہے deepikapadukone بستی جئ نی ہوگئ 😐 ایک ایڈیا دیدو؟ آملیٹ یا کوئی اور چیزیں پلاؤ، اس کی ریسیپی کی ویڈیو بناؤ، آج کل بہت ٹرینڈ ہے ان سب کا، بہت ہیسے اور و یوز ملیگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار کی وکی کوشل کو شادی سے قبل دھمکیبالی وڈ کے معروف اور سینئر اداکار گجراج راؤ نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے قبل اداکار کو دھمکی دے دی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کیوں کی؟اداکارہ ہانیہ عامر نے بڑی وجہ بتا دیاداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کے میوزک کنسرٹ میں شرکت کرنے کی بڑی وجہ بتا دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تیسری شادی ۔۔ عامر خان کی ہونیوالی بیوی کا نام سامنے آ گیابالی وڈ اداکار عامر خان سے متعلق افواہیں زیرِ گردش ہیں کہ ان کی تیسری شادی ہونے والی ہے۔ کی ورکر ہے کیا 🤦🏻‍♀️🤪
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکا رکی موت ۔۔۔بالی ووڈ انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئیکرائم پر مبنی بھارت کی مشہور ترین ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ میں للت کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار براہما مشرا اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کیلئے زندگی بہت مختصر ہے‘ ہانیہ عامرمعروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے ناقدین کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کے لیے زندگی بہت مختصر ہے۔اداکارہ ہانیہ عامر نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »