عامرلیاقت کااپنی جماعت کےاراکینِ قومی اسمبلی سےشکوہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر لیاقت حسین نے ٹویٹ کرکے اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں سے کراچی کیلئے آواز بلند نہ کرنے پر شکوے کئے ہیں۔ SamaaTV

Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ٹویٹ کرکے اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں سے کراچی کیلئے آواز بلند نہ کرنے پر شکوے کئے ہیں۔ عامر لیاقت حسین نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی کے حالات پر خاموش بیٹھے ہیں۔ عامر لیاقت حسین نے صدر پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس شہر سے ڈاکٹرعارف علوی منتخب ہوئے لیکن ان کی بھی آوازبند ہے۔

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے اپنی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی علی حیدر زیدی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ علی حیدر بھی جےآئی ٹی سےآگے کچھ نہیں دیکھ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیاشہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد قیصر نے قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم سے رپورٹ مانگ لیاسد قیصر نے قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم سے رپورٹ مانگ لی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ عوام کی امنگوں کا مظہر ہوتی ہے۔ اسدقیصرپارلیمنٹ عوام کی امنگوں کا مظہر ہوتی ہے۔ اسدقیصر Read News AsadQaiser AsadQaiserPTI MoIB_Official Parliment NAofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا حکومت کے خلاف انوکھا احتجاجتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا سندھ حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا ایرانی سفارت خانے کا دورہڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ Read News DeputySpeaker NAofPakistan IraniEmbassy Visit
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »