عامر لیاقت کے انتقال کے بعد بیٹے کے الیکشن لڑنے کے سوال پر سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے کیا جواب دیا ؟ جانئے

27/06/2022 9:30:00 PM

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد بیٹے کے الیکشن لڑنے کے سوال پر سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے کیا جواب دیا ؟ جانئے

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد بیٹے کے الیکشن لڑنے کے سوال پر سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے کیا جواب دیا ؟ جانئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے بیٹے احمد عامر کے الیکشن لڑنے سے متعلق والدہ کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیاہے ۔ نجی ٹی وی

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد بیٹے کے الیکشن لڑنے کے سوال پر سابق اہلیہ بشریٰ.جس میں عاطف اپنے بیٹے سے مقبول کلام تاجدار حرم کے چند اشعار پڑھوا رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں عاطف بیٹے کے ہمراہ اسٹیج پر موجود ہیں اور ان کے بیٹے کو کلام تاجدار حرم کی چند لائنز پڑھتے دیکھا گیا۔ وائرل ویڈیو پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عاطف اسلم اور ان کے بیٹے کو داد دی جارہی ہے۔.مقابل ہیں ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق حلقہ میں پی ٹی آئی اور اے این پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ، حلقے میں ایک لاکھ 83 ہزار 308 ووٹر رجسٹرڈ ہیں جبکہ 124 پولنگ سٹیشن اور 308 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں ۔ ضمنی الیکشن کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ خیال رہے کہ پی کے 7 کی نشست اے این پی کے ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی ۔.ایمل ولی خان نے کہا کہ پولنگ ایجنٹس کے ساتھ موجود فارم 45 اور سرکاری نتائج مختلف ہیں۔ اے این پی رہنما نے کہا کہ سرکاری مشینری کے استعمال، راتوں رات فنڈز کے اجراء پر الیکشن کمیشن کیوں خاموش رہا؟ قومی خبریں سے مزید.

..Jun 27, 2022 | 16:29:PM کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے بیٹے احمد عامر کے الیکشن لڑنے سے متعلق والدہ کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وائرل ویڈیو عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق عدالتی فیصلہ آنے کی ہے جس کے بعد کی جانے والی پریس کانفرنس میں بشریٰ اقبال سے بیٹے احمد عامر کے الیکشن لڑنے کے حوالے سے سوال کیا گیا۔اس کے جواب میں بشریٰ اقبال کا کہنا تھا کہ ہمارا فی الحال کوئی ایسا ارادہ نہیں ہے۔بعد ازاں بشریٰ اقبال کے ہمراہ عدالت آئے وکیل نے بات جاری رکھتے ہوئے وضاحت کی کہ فی الحال تو عامر لیاقت کا خاندان حالت غم میں ہے، ان کا بیٹا لندن میں بطور انجینئر ملازمت کرتا ہے ، بشریٰ اقبال خود ایک وکیل ہیں، عامر لیاقت بشریٰ اقبال سے رشتے کے دوران انہیں انٹرن شپ کے لیے میرے آفس لائے تھے۔ واضح رہے کہ کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کی سیٹ عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی جس پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔ مزید :.

مزید پڑھ:
Daily Pakistan »
Loading news...
Failed to load news.

ویڈیو: عاطف کے بعد ’ تاجدار حرم ‘ ان کے بیٹے کی آواز میں بھی مقبولسوشل میڈیا پر عاطف کی بیٹے احد کے ہمراہ ایک کانسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے مزید پڑھیں :GeoNews AtifAslam thik hogaya

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔

عاطف اسلم کے بعد بیٹے کی آواز بھی مقبول ہوگئی، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوبیٹےنے کنسرٹ کے دوران والد کا مشہور کلام پڑھ کر مداحوں کی خوب داد سمیٹی مزید پڑھیے: ExpressNews

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے