عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں، رنبیر کپور کا دلچسپ انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں اب تک اپنی پہلی بیوی سے نہیں ملا ہوں مزید پڑھیے: expressnews

بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور نے ’’پہلی بیوی‘‘ کے حوالے سے ماضی کا دلچسپ قصہ سنا کر سب کو حیران کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور ان دنوں اپنی نئی فلم ’’شمشیرا‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، اسی ضمن میں منعقد ایک تقریب کے دوران اداکار سے سوال ہوا کہ پرستاروں سے متعلق اپنی زندگی کا کوئی حیران کن واقعہ سنائیں۔ اداکار نے بتایا کہ جب میں ممبئی کے کرشنا راج بنگلے میں اپنے والدین کے ہمراہ رہتا تھا تو ایک خاتون مداح نے بنگلے کے دروازے سے شادی کرلی تھی کیوں کہ اس نے دروازے پر ورمالا ڈالا اور سندور بھی لگایا تھا۔

رنبیر نے مزید کہا کہ مذکورہ لڑکی نے دروازے کو مجھ سے تشبیہ دے کر ازخود شادی کرلی تھی، اس کا خیال تھا کہ اب وہ میری بیوی بن گئی ہے، میں اس عمل کو غلط نہیں کہوں گا لیکن یہ پاگل پن ہے۔ اداکار نے ہنستے ہوئے کہا کہ اس طرح عالیہ میری پہلی نہیں بلکہ دوسری بیوی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koi baat naheen abb kar loo ...tumm logoon ko Kia farak partta hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا عالیہ بھٹ رنبیر کی پہلی بیوی نہیں؟ اداکار نے پرانی کہانی بیان کردیرنبیر کپور نے عالیہ بھٹ سے پہلے شادی کی کہانی اور اس سے جڑی ناقابل فراموش یادوں سے پردہ ہٹا دیا مزید پڑھیں: AaliaBhatt RanbirKapoor Bollywood India GeoNews Pakistan kaha hai iss mai sy sab country hai Pakistan nhe hai Iran hai India hai meddle East hai country hai Pakistan iss press conference mai nhe hai اپنی باجی کی خبر دینے کے لیے تم لوگوں کے پاس وقت ہے لیکن تحریک لبیک کے جلسوں کے بارے بتانے کے لیے کوئی وقت نہیں تم لعنتیوں کے پاس TLP_Jalsa_FSD India ki god me bth jao bhrwo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

”عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں ہے“”عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں ہے“ arynewsurdu PakistanKiAwazARY 😳😳😳 mtlb تم بھی اُس کے پہلے شوھر نہی ھو ۔ دونوں ھی ڈپلومہ ھولڈر ھو ۔ پریشانی کیسی ۔۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منفرد کیس ، خاوند اپنی ہی بیوی سے زیادتی کے الزام میں قیدلاہور : زیادتی کا منفرد کیس سامنے آ گیا، اپنی ہی بیوی سے زیادتی کے الزام میں قید شوہر کو عدالت نے بری کر دیا۔ bhai jb case mai aurat guilty nikli toh display par mard ki pic kyu lagai woh b darhi topi walay ki takay khaas tabqay ko hit kia ja ske بہت ہی نازک صورتحال ہے 😄😁 سلاخوں کے پیچھے اس شخص کی نہیں اس کی بیوی کی فوٹو ہونی چاہیے تھے، یہ عجب رویہ ہے الزام سے بری ہونے کے باوجود اسی مرد کو مجرم کہ جیسا پوٹریٹ کیا جا رہا ہے۔ اے_آر_وائے والے بنو جیو نہ بنو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی بیرون ملک ٹرائلز کا اعلان کرنیوالی پہلی پی ایس ایل فرنچائز بن گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سیاستدان کی بیوی نے شوہر سے ناجائز تعلقات کے شبے میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کانگریس سے تعلق رکھنے والے ایک سیاستدان کی بیوی نے اپنے شوہر کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبے میں ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو زخمی اور ایک بیٹی کو قتل کردیاواقعے کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے: پولیس اس حرامی کی پیدائش پر لعنت ZaaLim tha Bc اتنی شدید جاہلیت تو پروردگار کی سزا ھوتی ھے، یا اللہ مجھے جاہلوں سے بچا۰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »