عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں رنبیر کپور کا مداحوں کو بڑا سرپرائز

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں، رنبیر کپور کا مداحوں کو بڑا سرپرائز

میڈیا رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور ان دنوں اپنی نئی فلم ”شمشیرا“ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جب اسی ضمن میں منعقد ایک تقریب میں رنبیر سے سوال کیا گیا کہ اپنے پرستاروں سے متعلق کوئی بات بتائیں جس پر رنبیر کپور نے بتایا کہ ممبئی کے کرشنا راج بنگلے وہ اپنے والدین کے ہمراہ رہائش پذیر تھے اسی دوران ایک خاتون مداح نے بنگلے کے دروازے سے شادی کرلی تھی ، اس نے دروازے پر ورمالا ڈالنے کے بعد سندور بھی لگایا تھا۔

رنبیر نے مزید کہا کہ مذکورہ لڑکی نے دروازے کو مجھ سے تشبیہ د ی تھی، یعنی اس کا خیال تھا کہ اب وہ میری بیوی بن چکی ہے، اداکار نے ہنستے ہوئے کہا کہ اس طرح عالیہ میری پہلی نہیں بلکہ دوسری بیوی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا بکواس کہانی بنا کے شئر کی شرم کرو اس میں کوئی لاجیک ہے جو لوگوں کو بتاو تم سالت لفافے چینل دماغ کا علاج کروا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ بھٹ میری پہلی نہیں بلکہ دوسری بیوی ہے رنبیر کپور نے دلچسپ انکشاف کردیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹار رنبیر کپور نے ’’پہلی بیوی‘‘ کے حوالے سے ماضی کا دلچسپ قصہ سنا کر سب کو حیران کردیا۔ میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں، رنبیر کپور کا دلچسپ انکشاف - ایکسپریس اردومعروف اداکار نے ماضی کا حیران کن قصہ سنا کر مداحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا Koi baat naheen abb kar loo ...tumm logoon ko Kia farak partta hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا عالیہ بھٹ رنبیر کی پہلی بیوی نہیں؟ اداکار نے پرانی کہانی بیان کردیرنبیر کپور نے عالیہ بھٹ سے پہلے شادی کی کہانی اور اس سے جڑی ناقابل فراموش یادوں سے پردہ ہٹا دیا مزید پڑھیں: AaliaBhatt RanbirKapoor Bollywood India GeoNews Pakistan kaha hai iss mai sy sab country hai Pakistan nhe hai Iran hai India hai meddle East hai country hai Pakistan iss press conference mai nhe hai اپنی باجی کی خبر دینے کے لیے تم لوگوں کے پاس وقت ہے لیکن تحریک لبیک کے جلسوں کے بارے بتانے کے لیے کوئی وقت نہیں تم لعنتیوں کے پاس TLP_Jalsa_FSD India ki god me bth jao bhrwo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

”عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں ہے“”عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں ہے“ arynewsurdu PakistanKiAwazARY 😳😳😳 mtlb تم بھی اُس کے پہلے شوھر نہی ھو ۔ دونوں ھی ڈپلومہ ھولڈر ھو ۔ پریشانی کیسی ۔۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ میری پہلی نہیں بلکہ دوسری بیوی ہے رنبیر کپور نے دلچسپ انکشاف کردیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹار رنبیر کپور نے ’’پہلی بیوی‘‘ کے حوالے سے ماضی کا دلچسپ قصہ سنا کر سب کو حیران کردیا۔ میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں، رنبیر کپور کا دلچسپ انکشاف - ایکسپریس اردومعروف اداکار نے ماضی کا حیران کن قصہ سنا کر مداحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا Koi baat naheen abb kar loo ...tumm logoon ko Kia farak partta hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »