عالمی بینک پاکستان کو ایک ارب 70 کروڑ ڈالر امداد کا ارادہ رکھتا ہے: مارٹن رائسر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں عالمی بینک کا سب سے بڑا انرجی پورٹ فولیو ہے، پاکستان کی قابل تجدید ذرائع کی طرف پالیسی کی تبدیلی درست سمت میں ایک قدم ہے: ریجنل نائب صدر ورلڈ بینک

عالمی بینک کے نائب صدر نے وفاقی وزیر پاور خرم دستگیر خان سے ملاقات کی، ملاقات میں وفاقی وزیر نے عالمی بینک کے نائب صدر کو پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی غیر معمولی تباہی کے بارے میں آگاہ کیا— فوٹو: پی آئی ڈی

عالمی بینک کے نائب صدر نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے ملاقات کی، ملاقات میں وفاقی وزیر نے عالمی بینک کے نائب صدر کو پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی غیر معمولی تباہی کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی بینک کی امداد سماجی تحفظ کے پروگراموں کو مضبوط بنانے سمیت بحالی میں مدد، نئے ہنگامی آپریشن اور طویل مدتی اہلیت کی کوششوں کی شکل میں ہو سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

WB must approve financial support but amount must b transferred to president account so that registered objective can b achieved.

اللہ کی مدد کے بغیر کسی کی مدد کی ضرورت نہیں ہے جی شکریہ آپ خود اپنا مدد نہیں کرسکتے دوسروں کے محتاج ہیں عوام کی ٹکس پر زندہ ہو تو ہمارا کیا مدد کروگے

بیرونی امداد اور قرضوں سے ملک چلتے تو ابھی پاکستان دنیا کی بہترین معاشی طاقت ہوتا یہ شرم آنی چاہیے ہمارے حکمرانوں کو کہ اقوام عالم آپکی بے بسی دیکھ کر آپکی مدد کر رہا ہے مگر انہوں نے قسم اٹھائی ہے کہ بھیک مانگنے سے ہم نے باز نہیں آنا چاہے جو مرضی ہو جائے۔۔۔ پرفیکٹ بھکاری۔۔۔

Worst media network ever..

ورلڈ بینک کے چئیرمین نے یہ بات میر خلیل کی بیٹی کو بیڈ پہ بتائی یہ ارادہ ہے

Lanat ha,kl sy tum log imdad ki hi news dy rhy ho, jo tumhary leaders ki jaibo ma janibha sath ma tumhary lifafy b pakky

یہ اوقات ہے ان چوروں کی کہ ریزگاری مل رہی ہے وہ بھی احسان جتا کر

ارادا ہی رکھے گا یا دے گا بھی

NoorFM22 مزے تواڈے

Or sary crupt log kha jaingy

Jab pessa milay ga tab khoob ayashi ho ge.ghreeb ko kuch nei milnay wala.

تے دو پھر سوچتے رہو گے

I urge you WorldBank to plz negotiate a reasonable deal with govt of Pakistan in this regard and ensure the aid reaches to the deserving and needy through civilian institutions and local govts.

mojaan hi mojaan..ab generals kai saarai bachon ki stanford aur oxford university main education ki fees poori ho jaey gi!

پاکستان کیا کرے گا اتنے پیسے جانے تو یہ پھر بڑی آسامیوں کی جیبوں میں ہے اگر یہ پیسے 25 کروڑ عوام میں50٪ بھی بانٹ دیئے جائیں تو کوئی غریب نہ دہے۔۔۔

بیچارہ بھیکاری ملک

Imran Khan suicide kar lay itnay paisay Sunn k

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری سے بحران طویل مدتی ہو سکتا ہے: ڈیرک شولےاقوام متحدہ کے ساتھ مل کر 160 ملین ڈالر تک فلڈ ریلیف کا اعلان ہوا تھا مگر پاکستان کو اس سے زیادہ امداد کی ضرورت ہو گی: قونصلر امریکی محکمہ خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے سب کی مدد کی ضرورت ہے: امریکی صدر جوبائیڈنپاکستان کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، سب کی مدد کی ضرورت ہے: امریکی صدر جوبائیڈن تفصیل:JoeBiden USpresident UNICEFUSA POTUS JoeBiden FloodsInPakistan FloodReliefFund2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، اُسے دنیا کی مدد کی ضرورت ہے، امریکی صدرامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بڑا حصہ سیلاب کے باعث زیرِ آب ہے، پاکستان کو اس وقت دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔ DailyJang اس میں سے آپ کو کتنا حصہ ملے گا لفافہ گروپ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے: اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بھی نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی طرح ہیں، بڑھنے کا نام ہی نہیں لے رہے ۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا امن کے عالمی دن پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا امن کے عالمی دن پر پیغام WorldPeaceDay2022 PunjabGovt CMPunjab ChPervaizElahi PMLQ ChParvezElahi GovtofPunjabPK CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم نے ملک کی معیشت کو معاہدےکر کے آئی ایم ایف کے حوالےکر دیا: فضل الرحمانہم نے ملک کی معیشت کو معاہدےکر کے آئی ایم ایف کے حوالےکر دیا: فضل الرحمان تفصیل: MoulanaOfficial juipakofficial GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif MediaCellPPP BBhuttoZardari MoulanaOfficial juipakofficial GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif MediaCellPPP BBhuttoZardari 👇☝️ MoulanaOfficial juipakofficial GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif MediaCellPPP BBhuttoZardari Lanat🖐️
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »