عالمی اُردو میلہ، ”اُردو فکشن ۔ معاصر منظر نامہ“ کے موضوع پر سیشن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی اُردو میلہ، ”اُردو فکشن ۔ معاصر منظر نامہ“ کے موضوع پر سیشن تفصیلات جانئے: DailyJang

عالمی اُردو کانفرنس کے تیسرے روز ”اُردو فکشن۔معاصر منظر نامہ“ کے موضوع پر سیشن منعقد کیا گیا۔

عرفان جاوید نے ”فکشن کیوں پڑھا جائے“ کے عنوان پر اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ روسی دانشور انتون چیخوف سے کسی نے پوچھا کہ تم کہانی کیوں لکھتے ہو ناول کیوں نہیں لکھتے تو اس نے جواب دیا کہ میں اپنی چھوٹی سی زندگی میں وہ سب کہانیاں سنا دینا چاہتا ہوں جو میں سنانا چاہتا ہوں، چیخوف 44 سال کی عمر میں ہی انتقال کرگیا تھا۔

انہوں نے کہاکہ میں نے اپنی زندگی کے تقریباً 28 سال صحافت میں گزارے ہیں مگر یہ بات میں بہت ذمہ داری سے کہہ سکتا ہوں کہ جیسی خاموش سنسر شپ آج ہے ایسی ہم نے کبھی نہیں دیکھی، قدغن لگانے والے سارا کام کر رہے ہیں اور سامنے کوئی بھی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اُردو میلہ، دوسرے دن کا پہلا اجلاس شعروسخن کے نامعالمی اُردو میلہ، دوسرے دن کا پہلا اجلاس شعروسخن کے نام تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اُردو میلہ کا دوسرا روز ”دور عصر حاضر میں نعتیہ اور رثائی ادب“ کا جائزہعالمی اُردو میلہ کا دوسرا روز ”دور عصر حاضر میں نعتیہ اور رثائی ادب“ کا جائزہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اُردو کانفرنس:ضیاء محی الدین اور شیما کرمانی کی شاندار پرفارمنسعالمی اُردو کانفرنس:ضیاء محی الدین اور شیما کرمانی کی شاندار پرفارمنس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارھویں عالمی اردو کانفرنس: دوسرے روز زبان و ادب پر سیشن - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اینیمیا کی دوا ایجاد کرنے پر پاکستانی کمپنی کےلیے عالمی ایوارڈاینیمیا کی دوا ایجاد کرنے پر پاکستانی کمپنی کےلیے عالمی ایوارڈ تفصيلات جانئے: DailyJang Is this medicine approved by DRAP ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قدر گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 85250 روپے اور دس گرام سونا 73088 روپے کا ہوگیا how much the price of gold is low ? is this the good news?🧐🧐🧐🧐🧐 Petrol Ki Tarah 25 Paise Ki Kami Honi Chahye At Least wow
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »