عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا 8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچا گیا

27/01/2022 12:30:00 PM

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ، 8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچا گیا

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ، 8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچا گیا

نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس پر اقتصادی پابندیوں کی دھمکی کے بعد روس کے خام تیل کی برآمدات میں کمی ہوئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں  1.73 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت 89.93 ڈالر فی بیرل پر پہنچ چکی ہے ۔ امریکی خام تیل کی قیمت  میں بھی فی بیرل 1.69 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی تیل کی قیمت 87.29 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ۔

احتجاجی مظاہرین پرتشدد، ایم کیو ایم نے وزیراعلی سندھ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان کردیاادھر عالمی  مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ہوئی ، سونے کی فی اونس قیمت 23.70 ڈالر کی کمی کے بعد 1831.30 ڈالر ہو گئی ، چاندی کی فی اونس قیمت 0.6 سینیٹ کی معمولی کمی سے 23.84 ڈالر پر آگئی ۔

مزید پڑھ:
Daily Pakistan »

Woh Pakistani jisnay Sharab Khanay ko masjid mei tabdeel kar dia, musalmano k dil jeet liye

وہ پاکستانی جس نے شراب خانے کو مسجد میں تبدیل کر دیا، مسلمانوں کے دل جیت لیے#mosque #Faizan-e-Islam مزید پڑھ >>

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا 8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچا گیانیو یارک : روس پر اقتصادی پابندیوں کی دھمکی کے بعد روس کے خام تیل کی برآمدات میں کمی ہوئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ

کورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہےفواد چوہدریکورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہے،فواد چوہدری FawadChaudhry PTIGovernment CoronaPolices TransparencyInternational MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial

عالمی مارکيٹ:خام تيل کی قيمتيں7سال کی بلندترين سطح پرپہنچ گئيںعالمی مارکيٹ ميں خام تيل کی قيمتيں 7 سال کی بلند ترين سطح پر پہنچ گئيں SamaaTV Opposition walo ko 1 r moka mil jay ga.. Saif_AliBhatti مطلب اسیں فیر تیار رہیے یکم نوں تیل مہنگا ہوون دا!!!

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔

قیمتیں  8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں  1.- فوٹو:فائل کراچی:  اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کم ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ادائیگیوں کے دباؤ اور درآمدی شعبے کی ڈیمانڈ کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اڑان رہی جسکے نتیجے میں ہوا۔ تاہم اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کی کمی سے 179.گئیں ۔ برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.Google+  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کہتی ہے پاکستان میں رول آف لاء میں تنزلی ہوئی ، کسی کو نہیں پتا وہ یہ کیوں کہ رہے ہیں (ن) لیگ اور فضل الرحمن ،عمران خان کی حکومت کو کرپٹ کہیں، آسمان پر تھوکنا اسے کہتے ہیں،ٹویٹ وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم کس قدر منظم مافیا کا سامنا کر رہے ہیں کہ ایسے وقت میں جب عالمی بینک نے پاکستان کی5.

73 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت 89.93 ڈالر فی بیرل پر پہنچ چکی ہے ۔ امریکی خام تیل کی قیمت  میں بھی فی بیرل 1.69 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی تیل کی قیمت 87.69 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی تیل کی قیمت 87.29 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ۔ احتجاجی مظاہرین پرتشدد، ایم کیو ایم نے وزیراعلی سندھ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان کردیا ادھر عالمی  مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ہوئی ، سونے کی فی اونس قیمت 23.70 ڈالر کی کمی کے بعد 1831.

30 ڈالر ہو گئی ، چاندی کی فی اونس قیمت 0.30 ڈالر ہو گئی ، چاندی کی فی اونس قیمت 0.6 سینیٹ کی معمولی کمی سے 23.84 ڈالر پر آگئی ۔ مزید : .