عالمی مارکیٹ میں سستا لیکن پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں قدر کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہو کر 1750 ڈالر ہوگئی تاہم پاکستان میں سونے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا

ہے۔ پاکستان کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 50 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 13 ہزار 550 روپے جب کہ دس گرام سونے کی قدر 43 روپے کے اضافے سے 97 ہزار 179 روپے ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کے منجمد اکاؤنٹس فوری بحال کئے جائیں پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہPakistan demands immediate restoration of frozen accounts in Afghanistan Ta k us min se kuch hissa bhikarion ko bhi mill jae
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان سامنے آیا ہے۔ فاریکس ڈیلر ز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر 169 روپے 60 پیسے ہو گیا سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ05:26 PM, 27 Sep, 2021, کاروباری, کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور امریکی کرنسی 169 روپے 60 پیسے ہو گئی ہے جبکہ سٹاک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 31 مریض جان سے گئےAnother 31 patients died from corona in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کے وارجاری 24 گھنٹوں میں مزید 31جان سے گئےپاکستان: کورونا کے وارجاری، 24 گھنٹوں میں مزید 31جان سے گئے OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئےAnother 42 people died in Pakistan from coronavirus
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »