عالمی نمبر 1 پاکستان کو لگاتار چوتھی ٹی20 سیریز میں شکست - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی نمبر1 پاکستان کو لگاتار چوتھی ٹی20 سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ Read more: DawnNews

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 10وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔کپتان بابر اعظم کے جلد پویلین لوٹنے کے بعد پاکستانی بیٹنگ لائن مشکلات سے دوچار نظر آئی اور افتخا احمد نے 45 رنز کی اننگز کھیل ٹیم کی کچھ لاج رکھ لی۔

آسٹریلیا کی جانب سے کین رچرڈسن تین وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ مچل اسٹارک اور شان ایبٹ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations on losing, assholes.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری ایران کے ایٹمی پروگرام کو مسترد کرے، امریکی وزیر خارجہامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو مسترد کرے Q tumhain kia takleef hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیٹ پر کھڑے ہو کر تیزی سے بائیک چلانے کا عالمی ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا مزید سستامقامی مارکیٹ میں قیمت 100 روپے کم...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز آسٹریلیا کے نامپاکستان کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز آسٹریلیا کے نام تفصيلات جانئے: DailyJang 😕😂😂😂 عمران کے ہوتے ہوئے ہر میدان میں شکست ہی شکست ہے۔ بڑا منہوس شخص ہے یہ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دےکر سیریز 0-2سے جیت لیقومی ٹیم کو مسلسل چوتھی سیریز میں شکست۔۔۔ کیا پاکستان اب بھی نمبر ون ہے۔۔؟؟؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates AUSvPAK AUSvsPAK MisbahulHaq خدا کے واسطے اس 20/20 ٹیم کو واپس بلا کے دھرمپورہ ہائی سکول کی ٹیم آسٹریلیا بھجوا دیں، ان سے بہتر پرفارمنس دے گے..در فٹے مونہہ، ایہناں کوچاں دیاں ملین + تنخواہاں تے 😶🙄😰🤢🙃🤐 صد افسوس ان پہ کروڑوں خرچ ہوتے ہیں 🤐 ایک اور white wash congratulations 🥳 to mr coach &new management team ٹک۔ٹک MisbahulHaq
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے میچ میں شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے میچ میں شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی ایک بابر اعظم Ay sara mehngaee da asar jey; hun kar lo gallan; khali jaib pehlwaan nahen je lardey. Ki karyey! apni apni soch!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »