عالمی ادارہ صحت نے ’اومیکرون‘ کا حل بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اومیکرون کا حل ’ویکسین‘ ہے ’لاک ڈاؤن‘ نہیں، عالمی ادارہ صحت ARYNewsUrdu Omicron

اسی تناظر میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے کہا کہ بوٹسوانا اور جنوبی افریقہ کی طرف سے اومیکرون کی فوری نشاندہی اور ابتدائی رپورٹنگ نے “دنیا کو وقت دیا ہے” کہ وہ اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کام کرے۔

ڈاکٹر پیٹر نے کہا کہ کرونا کی نئی شکل کے بارے میں بہت زیادہ معلومات نہیں ہیں یہ زیادہ متعدی ہوسکتا ہے، صحت کے حکام کو شبہ ہے کہ آیا یہ زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے یا نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس موقع ہے لیکن ہمیں تیزی سے کام کرنا چاہیے اور پتا لگانے اور روک تھام کے اقدامات کو تیز کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون وائرس: عالمی ادارہ صحت کا ایشیائی ممالک کو اہم مشورہاومیکرون وائرس: عالمی ادارہ صحت کا ایشیائی ممالک کو اہم مشورہ arynewsurdu covid
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کیسے آیا؟ عالمی ادارہ صحت نے بڑی وجہ بتا دی -ایجنسی کے مطابق ضرورت اس امر کی ہے کہ نظام صحت کو مضبوط بنایا جائے اور جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے Prophet Muhammad PBUH appeared in Muhammad Qasim’s dreams twice in the same night and advised him that “Qasim! In order to save Islam and Pakistan you have to share these dreams.” Qasim has seen Prophet Muhammad SAW more than 300 times in dreams. Ek or Musibat sb koch Bakwaas G bilkul bkwass hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغامصوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام WorldDisabilityDay DrYasminRashid Punjab Lahore PTIGovernment Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK HealthPunjabGov PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام UsmanAKBuzdar ChiefMinister GovtofPunjabPK InternationalDayOfSpecialPersons
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی جونیئر ہاکی کپ: پاکستان اور ساﺅتھ افریقہ کے درمیان میچ کا فیصلہ ہو گیاعالمی جونیئرہاکی کپ میں ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں شکست دے دی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »