عالمی ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے عدالتی جنگ جیت لی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ویکسین نہ لگوانے پر آسٹریلیا میں نظر بندی کا سامنا کرنیوالے عالمی ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے عدالتی جنگ جیت لی

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی عدالت نے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جج انتھونی کیلی نے حکم دیا کہ جوکووچ کو 30 منٹ کے اندر رہا کیا جائے اور اس کا پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویزات انہیں واپس کر دی جائیں۔ٹینس سٹارنے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ انہوں نے کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے آسٹریلوی حکام سے استثنا کی اپیل کی تھی جو حکومت نے منظور کرلی تھی مگر میلبورن پہنچنے پر انہیں امیگریشن حکام نے نظر بند کردیا تھا ۔آسٹریلیا کے سرکاری وکلاکا کہنا تھا کہ نوواک جوکووچ کو داخلے کی...

واضح رہے ویکسین نہ لگوانے کی وجہ سے آسٹریلیا پہنچنے پر انہیں ایئر پورٹ پر ہی نظر بند کردیا گیا تھا ۔ ٹینس سٹار اس کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لگتا جیسے جیل میں ہوں: چیک ٹینس سٹار آسٹریلوی حکام پر برس پڑیںکینبرا: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں ٹینس کھیلنے کے لیے گئی چیک ری پبلک کی ٹینس کھلاڑی رنیتا ووراکووا، جنہیں اسی حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے جہاں نوواک جوکوچ کو ویزہ منسوخ ہونے کے بعد منتقل کیا گیا ہے، کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا لگتا تھا کہ وہ جیل میں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا ملک بدری کیس، نمبر ون نوواک جوکووچ کیس جیت گئےعدالتی فیصلے کے مطابق حکومت ٹینس اسٹار کا ویزا منسوخ کرنے کی درست دلیل دینے میں ناکام رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوکووچ کو کووڈ انفیکشن کے بعد ویکسین سے استثنیٰ حاصل تھا: وکلا - BBC News اردوٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کے وکلاء نے عدالتی دستاویزات میں کہا ہے کہ 16 دسمبر کو کووڈ انفیکشن کے بعد انہیں آسٹریلیا میں داخل ہونے کے لیے ویکسین سے استثنیٰ حاصل تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا سیلفی بنانے پر' گدھے 'کی شکرگزار11:54 AM, 8 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, دبئی: معروف بھارتی ٹینس سٹار اور قومی ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ نے اپنی دوستوں اور گدھے کیساتھ سیلفی سوشل میڈیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ریویو اجلاس ملتوی، اب 28 یا 31 جنوری کو متوقعآئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے ایک روز قبل ایجنڈا طے کرتا ہے، پاکستان نے ایجنڈا مؤخر کرنے کی درخواست نہیں کی، ترجمان وزارت خزانہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لگتا جیسے جیل میں ہوں: چیک ٹینس سٹار آسٹریلوی حکام پر برس پڑیںکینبرا: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں ٹینس کھیلنے کے لیے گئی چیک ری پبلک کی ٹینس کھلاڑی رنیتا ووراکووا، جنہیں اسی حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے جہاں نوواک جوکوچ کو ویزہ منسوخ ہونے کے بعد منتقل کیا گیا ہے، کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا لگتا تھا کہ وہ جیل میں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »