عالم یوم سیاحت پر پنجاب ٹورزم ایپلی کیشن لانچ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانچ سو سے زائد مقامات...;

پنجاب ٹورزم ایپلی کیشن میں صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے 500 سے زائد سیاحتی مقامات کی معلومات اور جیو ٹیگنگ شامل ہیں۔ اس ایپ کے ذریعے لوگ اپنے پسندیدہ سیاحتی مقامات کی تلاش کرکے ان کا روٹ، تصاویر اور مختصر تاریخ دیکھ سکتے ہیں۔

ایپلی کیشن میں 500 سے زائد مقامات کو سنگل کلک پر جمع کیا گیا ہے جن میں معروف مذہبی، تفریحی، آثار قدیمہ، قومی ہیروز سے منسوب مقامات شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی متعدد مشہور ہوٹلوں کی تفصیلات اور رابطہ نمبرز بھی ایپلی کیشن میں دستیاب ہیں۔ پنجاب ٹورزم ایپلی کیشن میں پولیس، ریسکیو، صحت، ضلعی انتظامیہ کے فون نمبرز اور ہیلپ لائنز بھی درج ہوں گی جس کے باعث سیاح کسی بھی ہنگامی صورتحال کے دوران حکام سے فوری رابطہ قائم کرپائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم ِ سیاحت27ستمبر کو دنیا بھر میں سیاحت کا دن منایا جاتا ہے۔اس بار اس کا موضوع ہے'' سیاحت اور دیہی علاقوں کی ترقی‘‘۔کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی اور سیاحتی سرگرمیاں مانند پڑگئی تھیں. پڑھیئے جویریہ صدیق کا کالم:dunyaColumns javerias
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی تعریف یہاں رہ کر ہی کی جا سکتی ہے: عالمی یوم سیاحت پر صدر پاکستان کا پیغامپاکستان کی تعریف یہاں رہ کر ہی کی جا سکتی ہے: عالمی یوم سیاحت پر صدر پاکستان کا پیغام Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Pakistan Land Peace Beauty Hospitable People MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان عالم اسلام کی خدمت کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں: عبدالرحمنلاہور: (ویب ڈیسک) ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں عبدالرحمن کاکردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عالم اسلام کی خدمت کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں ۔ میں انہیں سلام اور حرمت پیش کرتا ہوں۔ کنجر تو سارے اس کے ساتھ ہین وینا ملک مہوش حیات نوبت اب یہاں تک آگئی دوست ممالک کے فنکاروں سے بھی بیانات دلوائے جارئے ہیں اپنے حق میں 😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'وزیراعظم پھرکشمیر کے سفیر اور عالم اسلام کے ترجمان بن کر ابھرے' -وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم ایک مرتبہ پھر کشمیر کے سفیر اور عالم اسلام کے ترجمان بن کر ابھرے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے یو این جنرل اسمبلی خطاب پر مراد سعید نے کہا کہ وزیراعظم نے ایک دفعہ پھر دنیا کے سامنے دہشتگردمودی کو بے نقاب کیا وزیراعظم نےمسلمانوں … اور اے آر وائی پھر ٹٹے اٹھانے میں ایک نمبر پر رہا 😁🤣😂🤣😁😂🤣😂🤣😂 👍👍👍⁦🇵🇰⁩ bakwas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسرحدوں پر بھارتی جارحیت کے باوجود ضبط کا مظاہرہ کررہے ہیں، دنیا کشمیر میں آر ایس ایس کے مظالم کا نوٹس لے، وزیراعظم
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلام فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسرحدوں پر بھارتی جارحیت کے باوجود ضبط کا مظاہرہ کررہے ہیں، دنیا کشمیر میں آر ایس ایس کے مظالم کا نوٹس لے، وزیراعظم اور یہ بھی کہا کہ اپوزیشن آرمی سے لڑانا چاہتی ہے 🤣😂😂😂🤣😂 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »