عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، اس پر قابو پانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے

پشاور کا ایک روزہ دورہ کیا۔ دورے کے دوران وزیراعظم سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزرا، گورنر و وزیرِ اعلی اور صوبائی کابینہ کے اراکین اور پی ٹی آئی کے عہدے داروں نے شرکت کی۔

انہوں ںے کہا کہ عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، حکومت مہنگائی کے اثرات کو لوگوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، صحت کارڈ، اشیائے ضروریہ پر مستحق خاندانوں کو رعایت، تعلیمی سہولیات میں بہتری حکومت کے فلاحی ریاست کے قیام کے وعدے کی تکمیل کا سنگِ میل ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ تحریکِ انصاف کے گزشتہ دورِ حکومت کی طرح دور دراز علاقوں میں پن بجلی کے چھوٹے منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں جن سے دور دراز علاقوں میں بھی سستی بجلی کی فراہمی ممکن ہوسکے گی جہاں ٹرانسمیشن لائن موجود نہیں، چشمہ رائٹ بینک کنال کا منصوبہ بھی حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے، منصوبے کی تکمیل سے لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی قابلِ کاشت بنائی جاسکے گی۔

وزیراعظم عمران خان کو بتایا گیا کہ انضمام شدہ اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیںِ، 2018ء میں انضمام شدہ اضلاع کا سالانہ ترقیاتی بجٹ 24 ارب روپے تھا، موجودہ حکومت نے اس سال 54 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی فراہمی یقینی بنائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پچھلے ادوار میں بھی عالمی سطح ہوتی تھی کہ جب سے پی۔ٹی۔آئی کی حکومت میں آئی تب سے عالمی سطح آئی اگر پہلے سے تھی تو آپ کیوں اشیا کی قیمتیں بڑھنے پہ کہتے تھے کہ مہنگائی ہو تو حکمران چور ہوتا ہے اور اب خود حکومت میں ہیں تو مہنگائی ہونے پہ کیوں نہیں کہتے کہ حکمران چور ہوتا ہے

اللہ دا واسطہ ای کوئی گل اپنے تے وی لے لیا کر. A bad workman always blames his tools.

Khan sahib , let you agree you can not run government . Be a leader and give office to your faithful companion, who may get pti out of mess .

😂😂😂

پاٹے خان یہ بات ہمیں پہلے بتا دیتے

tmare manhose shkl p lanat jb se aye ho pakistan m ik k bad dosre bohran arhe ha

Sir bus Kardo tusi Imsaadfarrukh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، وزیراعظم - ایکسپریس اردومہنگائی کے اثرات لوگوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، عمران خان کا دورہ پشاور India,Bangla Desh Srilanka,Nepal Mey $ to their currency parity kya ha.Ap ne$ ko free fall dae ker mehangi khud asmano ko pouncha di baki batein toe baad ki hein. 121 se 178 ten ke gye ore pta nahi jisyra very reha 300 take ke jyein kue ke ameero ko kofr nahi perta balke faida Sir,merit ghurish ha ke jab dunya meey tael all time low tha,har cheeze sasti thi - Lekin humer qeemate mulk mey highest thi pichke salo se.Ouske qasurwar MLN thi ore woe aaj bi hein ore an Alami qeemate nia factor ha. لعنتی ہمیشہ بکواس ہی کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول اور ڈیزل 74 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں، حمزہ شہبازاپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل 74 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر دو ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 15پیسے کی کمی سے 175.91روپے پر بند ہوئی Time to go long in US$ Kitnay paisay joke of the day 😂😂 Dollar is going to fall even more as mini budget has passed which will result in resuming or IMF plan and so more dollar will come in to Pakistan So anyone holding dollars for profit should sell as soon as possible otherwise they will face loss
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آتش فشاں پھٹنے کے بعد راکھ میں ڈھکا ٹونگا ’چاند کی سطح‘ کا منظر پیش کرنے لگا - BBC News اردونیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جاسنڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ سونامی نے ٹونگا میں 'خاصی تباہی' مچائی ہے جس سے کشتیاں ساحلوں سے دور ہو چکی ہیں اور ساحلی پٹی پر موجود دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ تاہم تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی خبر رپورٹ نہیں ہوئی۔ اچھا یہ اللہ کا قدرت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، وزیراعظم - ایکسپریس اردومہنگائی کے اثرات لوگوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، عمران خان کا دورہ پشاور India,Bangla Desh Srilanka,Nepal Mey $ to their currency parity kya ha.Ap ne$ ko free fall dae ker mehangi khud asmano ko pouncha di baki batein toe baad ki hein. 121 se 178 ten ke gye ore pta nahi jisyra very reha 300 take ke jyein kue ke ameero ko kofr nahi perta balke faida Sir,merit ghurish ha ke jab dunya meey tael all time low tha,har cheeze sasti thi - Lekin humer qeemate mulk mey highest thi pichke salo se.Ouske qasurwar MLN thi ore woe aaj bi hein ore an Alami qeemate nia factor ha. لعنتی ہمیشہ بکواس ہی کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی کے کی ملاقاتوزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے ملاقات کی ،اس موقع پر صوبے میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »