عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کراچی:

عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1719 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

قیمتوں میں کمی کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 95 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 81 ہزار 447 روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 40 روپے کے اضافے سے 1000 روپےاور فی دس گرام چاندی کی قیمت 34 روپے 34 یسے کے اضافے سے857 روپے 34 پیسے کی سطح پر آگئی۔ بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمعرات کو فی تولہ سونے قیمت دبئی گلڈ مارکیٹ کے مقابلے میں 6000 روپے کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice

Bus yehe tough time guzar lay challi jaiy ge opper

Kiya faida is news Ka kal phir oppar chalay jay gi

Fee tole pe 200 km hoa hai Bari bat hai

جو حالات جا رہے ہے لوگوں کی دو ٹائم کی روٹی نہیں مل رہی

سونے کا کیا کرنا ہے اگر قیمت کم کرنی ہے تو وہ کرو جو غریب انسان لے بی اے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بازار میں اضافہ اور ملک میں سونے کی قیمت مستحکم - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95500 روپے اور دس گرام سونا 81875روپے پر مستحکم رہا Good news 🥰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازتپنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت Punjab PunjabGovt CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic SOPS OpenSalons Permission BeautyParlors Barbershops UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial MMAslamIqbal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں شہریوں اور غیر ملکیوں کےلئے فضائی ایمولینس کی سہولت کی فراہمی کا اعلانسعودی وزارت دفاع نے فوری علاج کی طلب والے مریضوں کے لیے فضائی ایمبولینس کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہ ہوسکا، سعودی عرب سے ایک اور افسوسناک خبرآگئیمکہ المکرمہ(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت کے اقدامات کے پیش نظر اس سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں 🙏🤲😥 کیونکہ کرونا وائرس شعیہ لوگوں کے علاوہ سب پر حملہ کرتا ہے پاکستان میں شعیہ حضرات آرام سے جلوس نکالینگے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی وبا میں کس کا کاروبار چمکا اور کون ڈوبا؟کورونا وائرس کی وبا نے عالمی معیشت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے لیکن اس کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں بہت سے کاروباروں کو نقصان پہنچا ہے وہیں کچھ کمپنیوں کا کاروبار غیرمتوقع طور پر چمکا بھی ہے۔ گجر ویکھدے ہی رہ گئے، تے لوہاراں دا منڈا دودھ ویچ کے ارب پتی بن گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »