عارف والا: گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عارف والا: گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق عارف والا کے ایک نواحی گاؤں میں بارش کے باعث ایک محنت کش کے گھر کی بوسیدہ چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے دب کر گھر کے چار افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔

اسپتال ذرایع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں باپ، 2 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ محنت کش ارشاد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سویا ہوا تھا کہ سانحہ پیش آیا۔ ادھر پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، فیصل آباد، گجرات، اوکاڑہ میں بارش سے موسم خوش گوار ہو چکا ہے، ڈسکہ، پھول نگر، کوٹ رادھا کشن، پنڈی بھٹیاں، شاہ کوٹ میں بھی بارش ہوئی۔لاہور میں بھی وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش سے درجہ حرارت میں کمی ہو گئی ہے اور موسم خوش گوار ہو گیا ہے، شہر میں اب تک 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایئر پورٹ اور اطراف میں 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، آیندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا سلسلہ وقفے...

موسمیات کے مطابق لاہور میں آج دن بھر مطلع ابر آلود رہے گا، لاہور میں ہوا میں نمی کا تناسب 85 فی صد، رفتار 7 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sirf mayosi phelana apka kam hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عارف والا: گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحقعارف والا: گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق Arifwala RoofCollapsed People Killed BadWeather HeavyRainfall pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official إنا لله و انا اليه راجعون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کی گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقینلاہور: (دنیا نیوز) کرونا وائرس کے معاملے اور اس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے عوام سے گھروں میں رہنے اور گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقین کر دی ہے۔ جھوٹ ہے بکواس ہے نماز با جماعت جاری رہے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کی جھوٹی افواہیں پھیلانے والا ملزم گرفتار | Abb Takk NewsAbout time. اور جس نے حقیقی طور پہ وائرس پھیلایا جیسے زلفی بخاری، طاہر سعید؟
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خون میں مضر بیکٹیریا کی فوری شناخت کرنے والا ننھا سا آلہ - ایکسپریس اردوایسے مختصر اور کم خرچ آلات بطورِ خاص دور دراز اور پسماندہ علاقوں کےلیے بہت مفید خیال کیے جاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گھر کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحقچھت گرنے کا واقعہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates So sad
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی وزرا کی گھروں سے کام کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلکرونا وائرس کے بعد کرفیو اور لاک ڈاؤن لگنے اور نقل و حرکت کو محدود کرنے کی وجہ سے سعودی وزرا نے بھی گھروں سے کام کرنا شروع کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »