عائشہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عائشہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش تفصیلات جانئے: DailyJang

شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی پاکستانی اداکارہ عائشہ خان اور اُن کے شوہر میجر عقبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ بیٹی کا نام ماہ نور ملک رکھا ہے۔ عائشہ خان کی جانب سے بیٹی کی کوئی تصویر جاری نہیں کی گئی ۔ 15 اپریل 2018 کو عائشہ خان اور میجر عقبہ ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جس میں عزیز و اقارب سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائشہ خان اورمیجرعقبہ کے گھرننھی پری کی آمد - ایکسپریس اردوعائشہ خان کے چاہنے والوں کی جانب سےانہیں اوران کے شوہر کو مبارکباد اور نیک تمنائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خان صاحب مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست بند کریں، مریم اورنگزیبخان صاحب مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست بند کریں، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang آپ بھی انصاف کریں پچھلی کونسی حکومت سے آپ نے یہی کہا ھواور انہوں کسی کی سنی ھو کم از کم یہ حکومت قوم کا پیسا تو چوری نہی کر رہی اتنے پروگرامز قوم کے شروع ھو رھے ہیں Marriyum_A کا رونا دھونا دیکھ کرلگتا ہے یہ بیوا ہونے والی ہے. ہائے نی ہون چھوڑ گیا جے۔میرے دل دا جانی۔کہاں گیا وہ نظریاتی نواز شریف ۔ اس کا نظریہ اس سے آگے نہیں بڑھ سکتا کہ فسادی مارچ کو پیسہ دےکر حکومت کےخلاف انتشار پھیلائے۔ ریاست مدینہ کے نام سے شریفوں کو آگ کیوں لگ جاتی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست کرنا بند کریں، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوریاست مدینہ کی باتیں کرنے والوں نے غریبوں کا علاج اور ادویات بند کر کے اسپتالوں کی نجکاری کردی، مریم اورنگزیب Manjaanib...daddu charger کرپشن کی ریاست کا نعرہ لگاے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کے والد اور جاوید اختر نے مسجد بنانے کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردوبھارتی سپریم کورٹ نے ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مسلمانوں کو کسی اور جگہ مسجد کیلیے 5 ایکڑ زمین دینے کا حکم دیا تھا Film bananay ka mutalba kiya hoga😂😂 ضمیر مردہ ہو جاتے ہیں جب پیسہ عام ہو Sharum ana chya, 😴
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا وزیراعظم عمران خان سے تعلق نکل آیایعنی ماں قادیانی اور باپ سکھ تھا عمران آدھا سکھ بھی ھے،،،، یہ پہلے 3 کومنٹ کرنے والوں پر لعنت کھوتی کے پترو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عمران خان کے خاندان سے پرانا تعلقبھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے وزیر اعظم عمران خان اور ان کے اہلخانہ کے مابین اپنے دہائیوں پرانے تعلقات کا انکشاف کیا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »