طیارہ حادثے پر ترکش اداکارہ کا پاکستانیوں سے اظہار ہمدردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرا دل اور میری دعائیں تمام پاکستانیوں کے ساتھ ہیں، اداکارہ ڈرامہ ارطغرل غازی

کراچی میں ہونے والے ہول ناک طیارہ حادثے پر ترکش اداکارہ غلثم علی نے بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی قوم سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

کراچی میں قومی ساںحے پر جہاں دنیا بھر سے اظہار تعزیت جاری ہے وہیں حال ہی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ڈرامہ ’ ارطغرل غازی‘ کی اداکارہ کلثوم علی نے بھی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹا گرام اسٹوری پر پاکستانی پرچم کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ مجھے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر بہت افسوس ہوا، مجھے اندازہ ہے کہ اس وقت میرے لفظ مداوا نہیں کر سکتے لیکن میں بتانا چاہتی ہوں کہ اس مشکل گھڑی میں ہم آپ لوگوں کا ہی سوچ رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری ساری ہمدردیاں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں اور میرا دل اور میری دعائیں تمام پاکستانیوں کے ساتھ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pak/Turk friendship zinda baad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثےمیں محفوظ رہنےوالے بینک آف پنجاب کےصدر ظفر مسعود کس لیجنڈری اور ہر دلعزیز اداکار کے صاحبزادے ہیں؟تفصیلات جانئےلاہور(خالد شہزاد فاروقی)کراچی طیارہ حادثے کی خبر نے پورے ملک کی فضا کو سوگوار کر دیا ہے،طیارہ حادثے میں معروف صحافی انصار نقوی سمیت 100 سے زیادہ افراد جاں بحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم کا کراچی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، نریندرا مودی Extremely saddened to hear the tragic news of the crash. May Allah give the grieving families the patience and strength to bear this huge loss and May the departed souls be granted highest place in Jannah. Praying for the speedy recovery of those who have survived. Ameen Ye dil say dukhi nhi hoga ye to Pakistan ka dushman hi esko tweet ko sach na samjhna
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے پر شوبز فنکاروں کا بھی گہرے دکھ کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کی مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعائیں Ab inky dok or afsoos se kiya hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوسپی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس QamarJavedBhajwa Karachi PlaneCrashed PIA pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوسوزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »