طیارہ حادثہ؛ انجن کی رن وے پر رگڑ کے نشانات سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیقاتی ٹیم کو رن وے پر مختلف چار مقامات پر پیچز اکھڑے ہوئے ملے ہیں

طیارہ حادثے کی تحقیقات کے دورانایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، تحقیقات کے دوران رن وے 25 .

فوٹیجز میں دیکھا گیا کہ کپتان نے لینڈنگ کرتے ہوئے جہاز کے گیئر کو ڈاؤن نہیں کیا، طیارے کے پہلے انجن کو زمین پر رگڑ لگی اس کے بعد دوسرے انجن نے رگڑ کھائی اور بعد میں دونوں انجن رگڑتے گئے اور طیارہ اوپر کی جانب اٹھا۔ فوٹیج سے پتا چلتا ہے کہ کپتان نے جہاز کو بیلی لینڈنگ اتارنے کی کوشش کی تو جہاز کے انجن رن وے سے ٹکرائے اور چنگاریاں نکلیں۔ رفتار زیادہ ہونے پر کپتان نے جہاز کو گو راؤنڈ آپشن کے تحت دوبارہ لے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹیک آف کیا، گو راؤنڈ کے دوران طیارہ 13 منٹ تک فضاء میں رہا اس کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Matiullahjan919 چ بنانے کا فارمولا ہے۔ انجن رگڑ اور جہاز کی رفتار دونوں کو اکٹھا کریں تو جہاز نے ادھر ہی ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا تھا۔

Matiullahjan919 Whoever took this pic, Allah bless him/her. Solved 90%. Landing gear failed and Those engines were dragged on first landing. its obvious on impact with runway oil or hydraulic fluid started leaking probably lines burst. Engines ran until they ran out of oil or hydraulic fluid

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر کیا ملا؟ ساری کہانی ہی الٹ، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیاکراچی  (ویب ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثہ تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں‌ رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے ہیں‌ اور 4
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ کی ہائی وے پر منتقلی زیرغور ہے، گورنرسندھگورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ کو آبادی کے درمیان سے ہائی وے کی طرف منتقل کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ SamaaTV … asha Karachi international Airport shiuld be relocated to tge coast, southwest of Kemari. Use the current airport for non-jet, turbo-props for lical & domestic flights only. Karachi with a population of over 15million needs 2-3 airports. اسکا مطلب یہ ہے کہ کراچی سے ائیرپورٹ کو منتقل کرنا ہے اسکی اہمیت کا خاتمہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان طیارہ حادثے پر انڈین سوشل میڈیا صارفین خوش کیوں؟انڈیا اور پاکستان کے درمیان حادثات بھی تنازعے کا شکار ہو جاتے ہیں اور حالیہ معاملے میں بھی یہ بات دیکھنے میں سامنے آئی ہے۔ Because they have nothing to cheer about 🤣🤣🤣 Right now China is making them Cry🤭 We don't mind ye modi k bhagt hain kuch bhi kar saktey hain even Go Corona Go bhi 😂 😂 آج خوش ہیں تو کل انشاءالّلہ رنجیدہ ہونگے کیونکہ کل کشمیر سمیت پورے عالم اسلام میں ایک ساتھ عید منائی جارہی ہے۔ الحمدلّلہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'المناک، افسوسناک': مقامی، غیر ملکی رہنماؤں کا طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثے پر ملکی سیاسی قیادت غمزدہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے 320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، ملکی سیاسی قیادت نے حادثے پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے۔ How can the world’s 5th largest city not have 1122 type rescue system? How? Because we have the 18th amendment. ناجانے کتنے لوگ ائیرپورٹ پراپنےپیاروں کاانتظارکررہےہوں گے،کوئی بچوں کیخاطرشہر بدر ہوئےباپ کا،ماں کی ممتاکا،بہن بھائیوں کیخاطرمعاشرےکی حوس ذدہ نظروں کامقابلہ کرتےہوئےکام کرنےوالی بہن کا،بازوجیسےبھائی کا، سوچا ہوگا عیداپنےپیاروں کےساتھ منائیں گے،مگرسب کی آنکھیں منتظر ہی رہ گئیں😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »