طیارہ حادثہ : ڈی این اے رپورٹس آنے میں 21 دن لگیں گے: صوبائی وزیر صحت سندھ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثہ : ڈی این اے رپورٹس آنے میں 21 دن لگیں گے: صوبائی وزیر صحت سندھ

کراچی میں وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذراپیچوہو، وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ اور صوبائی حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کی۔

انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد 66 میتیں جناح اور 31 سول اسپتال پہنچائیں گئیں جن میں 68 مرد، 26 خواتین اور 3 بچوں کی میتیں شامل ہیں، اب تک 19 میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کی جاچکی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ ڈی این اے پر گورنر صاحب کی لاعلمی ہے، ہم نے اعلیٰ معیار کی لیبارٹری تیار کی ہے اور تمام ڈی این اے ٹیسٹ جامعہ کراچی کی لیب میں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ حادثے میں مسافر جاں بحق ہوئے تاہم 6 علاقہ مکین زخمی ہوئے ہیں جبکہ متاثر ہونے والے مکانات کے 16 رہائشیوں کو مقامی ہوٹل میں منتقل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزیر صحت خود بہت بیمار ہیں

یہ وزیر صاحبہ بھی بھٹو کی زندہ غائب تھی آج پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ - Videos - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں طیارہ حادثہ ،وزیراعظم نے بھی دکھ کا اظہار کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کاطیارہ گرنے پردل نہایت رنجیدہ اورمغموم ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے CEO BankfOfPunjab Safe Karachi PlaneCrashed ZafarMasud PIA pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جسے اللّٰه رکھے اُسے کون چھکے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظسی ای او بینک آف پنجاب ظفر مسعود اسپتال میں ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوسوزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ میں معروف صحافی کی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں پیش آنے والے طیارے حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی کی ہلاکت کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »