طیارہ حادثے میں شہریوں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا، غلام سرور خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثے میں شہریوں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا، غلام سرور خان تفصیلات جانئے: DailyJang

اُن کا کہنا تھا کہ کراچی میں جن گھروں کو نقصان پہنچا اس کا ازالہ حکومت پاکستان کرے گی، سب سے پہلی ذمہ داری لاشیں لواحقین کے حوالے کرنا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ انکوائری کمیٹی کے حوالے سے وزیر اعظم بہت سنجیدہ ہیں، پوری کوشش ہوگی نتائج جلد سے جلد سامنے رکھے جائیں، کوشش ہوگی جلد سےجلد دونوں انکوائریز کی رپورٹ عوام، پارلیمنٹ کے سامنے لائی جائیں، ماہرین کو رائے دینا ہے تو کمیٹی کو دیں سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح شوگر پرائسز کی انکوائری ہوئی اس کی انکوائری بھی ہوگی، آج کی تمام ذمہ داری لینے کو تیار ہیں مگر پچھلی حکومتوں کی ذمہ داری ہم پر نا ڈالیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمال خاشقجی کے بیٹوں کا اپنے والد کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلانسعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اعلان کیا ہے کہ جس نے بھی ان کے والد کو قتل کیا ، وہ اسے معاف کرتے ہیں۔جعمے کی صبح ایک ٹویٹ میں خاشقجی کے بیٹے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا رمضان کے بعد تمام مذہبی مقامات کھولنے کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران کا عید کے بعد مقدس مقامات کھولنے کا اعلانایران کا عید کے بعد مقدس مقامات کھولنے کا اعلان SamaaTV ايران میں مقدس مقامات؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہAb corona nanga nachay ga... Shame on this government PTIofficial
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہ PunjabGovernment CoronaVirus EidUlFitr LockDown Eased Reopened Restaurants Theaters SOPs UsmanBuzdar pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »