طیارہ حادثہ، 2 میتیں سپرد کرنے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب سے رابطہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثہ، 2 میتیں سپرد کرنے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب سے رابطہ ویڈیو لنک: DailyJang

جمعے کے روز کراچی میں طیارے حادثے میں میتوں کی شناخت کے معا ملے پر پولیس سرجن آفس سندھ نے محکمہ داخلہ پنجاب سے رابطہ کیا ہے۔گزشتہ روز طیارے حادثے میں جاں بحق 2افراد سید دانش اور

آصف فیاض راجا کی لاشوں کی شناخت ہوگئی تھی جس کے بعد ان کے اہل خانہ سے رابطہ کرنے کے لئے محکمہ داخلہ پنجاب سے درخواست کی گئی تھی تاکہ میتوں کو ورثا کے حوالے کیا جاسکے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، وزیر داخلہوفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی اصل وجوہات سامنے آنے تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئےSad newz اب سود سے توبہ کرے اللہ تعالیٰ نے موقعہ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے CEO BankfOfPunjab Safe Karachi PlaneCrashed ZafarMasud PIA pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جسے اللّٰه رکھے اُسے کون چھکے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظسی ای او بینک آف پنجاب ظفر مسعود اسپتال میں ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئےکراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے میں سوار بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر اظہار افسوسلواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »