Samaatv, Karachı, Plane Crash

Samaatv, Karachı

طیارہ حادثہ،دنیابھرسےتعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری

تعزیت پر شکریہ...;

23/05/2020 10:58:00 AM

طیارہ حادثہ،دنیابھرسےتعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری SamaaTV

تعزیت پر شکریہ...;

- Posted: May 23, 2020 | Last Updated: 3 hours agoSAMAA |Posted: May 23, 2020 | Last Updated: 3 hours ago کراچی میں پی آئی اے کی مسافر طیارے پی کے 8303 کے حادثےکےبعدعالمی رہنماؤں کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔وزيراعظم کینیڈاجسٹن ٹروڈو نے پی آئی اے کےطیارہ حادثہ پر اظہارِافسوس کیا ہے۔

’ہم گنیش کو پوجتے ہیں پھر ہاتھیوں پر ظلم بھی کرتے ہیں‘ حلفیہ کہتاہوں کسی مرنےوالےکوغلط کرونا مریض ظاہرنہیں کیا،مراد کورونا وائرس میں کس طرح خود کو صحت مند رکھاجائے، ندا یاسرکے مشورے - ایکسپریس اردو

The news from Pakistan this morning is devastating. To the families and friends of those who lost their lives in the crash of PK 8303, and to everyone affected by this terrible tragedy, our hearts go out to you. Canadians are keeping you in our thoughts today.

— Justin Trudeau (@JustinTrudeau)May 22, 2020کينيڈين وزيراعظم نےحادثے ميں شہيدافراد کےاہل خانہ سےتعزيت کا اظہار کیا ہے۔افغانستان قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ  نے بھی حادثہ پراظہارافسوس کیا اورکہا ہے کہ افغانستان غم کی اس گھڑی ميں پاکستانی عوام اورحکومت کے ساتھ ہے،حادثے ميں جاں بحق افراد کے لواحقين سے تعزيت کرتےہیں۔

Deeply saddened by the loss of life due to a plane crash in Pakistan. Our condolences to the families of the deceased, and wishing speedy recovery to those injured.— Narendra Modi (@narendramodi)May 22, 2020I’m sorry to hear about the air crash in Pakistan in which many lives have been lost. News of survivors is a ray of hope & I pray that there are many miraculous stories of survival tonight. My deepest condolences to the families of those who have perished.

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سمیت سیاست دان راہول گاندھی نے بھی طیارہ حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔The#PakistanPlaneCrashearlier has saddened me. My heartfelt condolences to the families of those who returned to their Maker during this Blessed Month of Ramadan. May the Almighty grant them the loftiest ranks of Paradise & calm their loved ones with beautiful patience. Aameen

— 𝕄𝕦𝕗𝕥𝕚 𝕄𝕖𝕟𝕜 (@muftimenk)May 22, 2020اسلامک اسکالر مفتی مینک نے دعا کی ہے کہ طیارہ حادثے میں مرنے والے افراد جنت میں جگہ پائیں۔ مزید پڑھ: SAMAA TV »

جہاز کا تباہ ھونا ایک حادثہ نہیں بلکہ قتل عام ہے اور ذمہ داران جہازوں کی مرمت کے نام پر اربوں روپے کھانے والا نااہل ائیر مارشل ارشد ملک اور اسے چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر بحال کرنے والے سپریم کورٹ کے ججز صاحبان ہیں PlaneCrashinKarachi عمران_نیازی_استعفیٰ_دو

وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ گرنے پر دکھ کا اظہارپولیس، رینجرز، روینیو کا عملہ جائے وقعہ پر پہنچ کر امداد کاموں میں حصہ لیں اور مجھے پل پل کی رپورٹ دی جائے، سید مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang تواڈیاں جاندیاں لتاں دکھدیاں سن۔

نیول چیف کا طیارہ حادثے پر دکھ اور غم کا اظہارپاک بحریہ کی امدادی ٹیم اور چار فائر ٹینڈرز ریسکیو سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔

بھارتی وزیراعظم کا کراچی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، نریندرا مودی Extremely saddened to hear the tragic news of the crash. May Allah give the grieving families the patience and strength to bear this huge loss and May the departed souls be granted highest place in Jannah. Praying for the speedy recovery of those who have survived. Ameen Ye dil say dukhi nhi hoga ye to Pakistan ka dushman hi esko tweet ko sach na samjhna

'المناک، افسوسناک': مقامی، غیر ملکی رہنماؤں کا طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار - Pakistan - Dawn News

طیارہ حادثے پر شوبز فنکاروں کا بھی گہرے دکھ کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کی مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعائیں Ab inky dok or afsoos se kiya hoga