طیارہ حادثہ کی تحقیقات پر عوام سوال پوچھ رہے ہیں لیکن وزیراعظم لاپتہ ہیں،مریم اورنگزیب کاحکومت سے وزیراعظم کی گمشدگی کااشتہار شائع کرنے کامطالبہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے لاپتہ ہونے پراظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے وزیراعظم کی گمشدگی کااشتہار شائع

مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم کہاں ہیں جب طیارے کا حادثہ ہوا؟،میتیں نہ ملنے پر ان کے پیارے پوچھ رہے ہیں وزیراعظم کہاں لاپتہ ہیں ؟،طیارہ حادثہ کی تحقیقات پر عوام سوال پوچھ رہے ہیں لیکن وزیراعظم لاپتہ ہیں۔

ترجمان مسلم لیگ کاکہنا ہے کہ ایک کروڑنوکریاں،50 لاکھ گھردینے کاوعدہ کرنیوالاوزیراعظم لاپتہ ہیں،پارلیمان کوتالالگاکروزیراعظم لاپتہ ہیں؟،دو سال میں تاریخی 13000 ارب کا قرض لینے والا وزیراعظم لا پتہ ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ وزیراعظم اور گورنر ہاو¿س کو یونیورسٹی بنانے کا دعویٰ کرنے والا وزیراعظم لاپتہ ہے،بطور وزیر اعظم سائیکل پر وزیراعظم ہاو¿س جانے والا وزیراعظم لا پتہ ہے،ٹڈی دل سے فصلیں تباہ ہوگئیں اور وزیراعظم لاپتہ ہیں؟...

ترجمان ن لیگ نے کہاکہ کورونا مریضوں اور اموات کی شرح بڑھتی جا رہی ہے لیکن کوئی حکمت عملی موجود نہیں،بی آر ٹی کے 126 ارب کے کھڈے کھودے گئے لیکن وزیراعظم لاپتہ؟ ،عمران صاحب نے کہاکہ 10ارب درخت لگا دیئے ہیں لیکن زمین پر یہ درخت لاپتہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوام یہ سوال بھی پوچھ رہی ہے کہ علاج کیلیے باہر جانیوانے نے عدالت کا حکم کیوں نہیں مانا اور مجرم ایک ماہ کے بعد ابھی تک واپس کیوں نہیں آیا۔ خدارا ! عوام کو بےوقوف بنانا چھوڑ دو۔ شکریہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفیوزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی UK Minister DouglasRoss DominicCummings Resigned BorisJohnson LockDown Violations GOVUK BorisJohnson Douglas4Moray
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفیوزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2020 کی لاپتہ عیدمیں مٹی میں ملے لوگوں کے وجود ڈھونڈنے والوں کو دیکھتے ہوئے سوچ رہی تھی کہ ان کو تو قرار آ جائے گا مگر وہ لاپتہ افراد جن کی نہ تو زندگی کی خبر ہے نہ موت کی۔۔۔ ان کے منتظر خاندان عیدیں کیسے مناتے ہوں گے؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔ Join the trend to stop giving non- indiginuous people the domiciles & Nationality of Sindh Province on 31st-May-2020 31 مئي شام 6 بجه کان رات 12 تائين سموري سنڌ گڏجي هڪ منظم ٽوئيٽر ٽرينڊ هلايو. SindhRejectsBogusDomiciles I Unfollow you. Always bad news. عاصمہ شیرازی کی کی بھی ماں کی قس اور بی بی سی کی بھی BBC کا مطلب میں بتاتا ھوں بی=بہن چود بی= بغیرت سی=، چینل B for bara B for begherat C for chenal
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »