طیارہ حادثہ: پاکستان میں ہونے والی تحقیقات سے ایئربس کے ماہرین کو فرانس میں آگاہ رکھا جائیگا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ہونے والی تحقیقات سے ایئربس کے ماہرین کو فرانس میں آگاہ رکھا جائیگا

طیارہ حادثہ:

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے 2 چشم دید گواہوں کے مفصل بیانات ریکارڈ کرے گی۔ جہاز کے کپتان اور نائب کپتان کے گھر والوں کے بیانات کی روشنی میں بھی مختلف زاویوں سے جائزہ لیا جائے گا۔ جبکہ جہاز کے کیبن کریو، اسٹیورڈ اور ایئرہوسٹس کے اہلخانہ کے بھی انٹرویوز کیے جائیں گے۔ بین الاقوامی قوانین کے مطابق طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والوں کے خصوصی بیانات ریکارڈ کیے جاتے ہیں۔ جہاز کے عملے میں بچ جانے والے کریو کے اہلخانہ کے انٹرویوز بھی تحقیقات کا حصہ ہوتے ہیں۔ بیانات لواحقین کے صدمے کے سبب تاخیر سے لیے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، متاثرہ جہاز کے پَر کو ایئرپورٹ منتقل کردیا گیاکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے گرکر تباہ ہونے والے طیارے کا ایک ’پَر‘ ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا جبکہ دوسرے پر کو نکالنے کا کام جاری ہے۔ پر کو ائیر پورٹ آئ سی یو میں بھیج دیا گیا حالت انتہائ تشویناک 😅🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئربس نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں - ایکسپریس اردوپی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ فرانس میں تیار کی جائے گی، ذرائع Once Pakistan's Airline was on top but I am quite surprised that we don't have any good lab to decode its data. Official_PIA تحقیق کے بعد حکومت کیا اقدام کرے گی بس جو لوگ مر گئے تو تکلیف ان کو ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ ، مزید 2 لاشوں کی شناخت ہوگئیکراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں جاں بحق ہونے والے مزید دو افراد کی میتوں کی شناخت ہوگئی سماجی ادارہ چھیپا فاؤنڈیشن کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات: فرانسیسی ٹیم نے اپنا کام مکمل کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے آنے والی ماہرین کی ٹیم کراچی سے فرانس روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »