طیارہ مکمل فٹ تھا لینڈنگ گیئر میں خرابی کی بات درست نہیں، ایئرمارشل ارشد ملک - ایکسپریس اردو

22/05/2020 10:40:00 PM

حادثے کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی ٹیم بلائی جائے گی جس کی سمری تیار کرلی، سی ای او پی آئی اے

کراچی: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ تکنیکی طور پر مکمل فٹ تھا اور اس حال ہی میں انسپکشن ہوئی تھی، جہاز کے لینڈنگ گئیر میں خرابی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، حادثے کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی ٹیم بلائی جائے گی۔

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں پر 1ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان ناسا کے نئے خلائی مشن سے متعلق 10 سوالوں کے جواب ماسک لازمی قرار، تعلیمی ادارے اگست تک بند رہیں گے - ایکسپریس اردو

پی آئی اے ٹریننگ سینٹر آڈیٹوریم میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حادثے کا شکار طیارہ تکنیکی طور پر مکمل فٹ تھا، جسے 2014ء میں لیز پر حصول کے بعد پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل کیا گیا تھا، جہاز کلیئر اور مکمل سرٹیفائیڈ تھا اورسابقہ آپریشن کے دوران طیارے کے تمام ضروری چیکس کو بروقت مکمل کیا گیا جبکہ جہاز کے انجن اور دیگر آلات کا اہم ترین الفا نامی انسپکشن چیک رواں سال کے مارچ میں مکمل کیا گیا تھا۔

مزید پڑھ: Express News »

Bc kutta jhoota جی سر اگر سب کچھ ٹھیک تھا اور جب آپ نے کہا کہ سب ٹھیک تھا تو جو خراب بھی تھا اب ہم اسے بھی ٹھیک درست اور فٹ مانیں گے بس اب خوش لیکن شائد پائلٹ نشے میں تھا یا وہ پاگل تھا جو سب کچھ ٹھیک ہونے کے باوجود الزام انجن پر لگا دیا ۔ کیا آپ لوگ روز قیامت پر ایمان اور یقین رکھتے ہیں؟ ہاں بالکل طیارا فٹ تھا بس پائلٹ کا ویسے ہی دل کیا کہ آج کچھ نیا کر کے دیکھتے ہیں

Ghalti maanain or uska madaawa karain. Nothing less. Engine fail hogaye or plan thk tha 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️ nai mtlb yaha mzk chl raha hy bai maro asy maro 😡😡😡 Ab jo hona tha wo hogeya . He will never tender his resignation ایر مارشل صاحب آپ کو صفائ دینے کی کیا ضرورت ہے آپ کو تو ایک دم ذمہ داری قبول کر کے استعفی دینا چاہئے

.....OH.................? Tum log tab kaha thy jub sari batain qaom ko such pata lag gi bad main aa k new planing kr laity ho itny bandy fout ho gy ya un ko insaf dainy ki bjay 2 numbriyan krty hein. To drust btao jub kahi dhmaka ho kehty hei cylinder phatha ab kharabi b chuphai ja ri hei pehli bat right hoti hei bad wali planning.

This stupid resign first and let the inquiry report let know whathappened تم جیسے جب ہر محکمے پر قابض ہو جائیں گے تو یہی حال ہو گا ہر محکمے کا Sach karwa hta hai pr facts btane chahiay domestic flights k liay abi b purane jahaz istamal kiay ja rhe urne se pehle seetiyon ki aawazen aane lgti hn or pani tapak rha hta hai seats pe.

Be sharam aadmi ko mar jana chahiye sab saaf he k plane kharab tha phir bhi jhoot bol rha he Mai na manu! Arshad Malik sahib keh rahi hai mujhe nokri karni hai log baar mai jaye. Es ke elawa ye bhi farma rahi hai ke pilot ku pagal kuti na kata tha. Official_PIA لیکن آزاد ذرائع تو کچھ اور ہی کہانی سنا رہے ہیں ۔ چلو اگر اس نکمے کی بات مان بھی لی جائے تو اس نالائق کو اخلاقی طور پر استعفی دے دینا چاہیے

جب جرنل صاحب نے خود آکر بتادیا کہ جہاز میں کوئی خرابی نہیں تھی پھر آپ ہوتے کون ہیں نا ماننے والے PIACrash ارشد ملک استعفیٰ دو 😠 Plan ko dono engine band ho gy or plane bilkul thk thaak kya pi k atty hain ye log

طیارہ حادثہ میں معروف صحافی کی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں پیش آنے والے طیارے حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی کی ہلاکت کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق

طیارہ حادثہ میں معروف پاکستانی ماڈل کی بھی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں بد قسمتی سے ہونے والے طیارے حادثے میں معروف ماڈل زاراعابد کے بھی جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ

طیارہ حادثہ: 35 افراد کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئیںAllah pak reham farma ameen

شیخ رشید کا اعلان:ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گیٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلان Read News ShkhRasheed BookTrain Tickets Station PakrailPK

ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلانلاہور:   وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 سے 5 بجے تک کی جاسکے گی، ShkhRasheed PakrailPK aur awam ko zalil bhi kiya jai ga khoob daba k stations k bahar ShkhRasheed PakrailPK saath main intehai badtamiz aur naehal railway police unka istaqbal bhi kary gi galiyon k saath

شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیبیہ ہر سمگلر کے ساتھ ہی ہوتی ہے.🤔 Daddo charger pls stop we know the truth When things are final she should be taken to task for spreading fake news