طیارے کے انجن کیسے بند ہوئے؟ حادثے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے :

22/05/2020 8:33:00 PM

مزید پڑھئے :

انجنون سے کم طاقت ملنے کے سبب جہاز کی بلندی انتہائی کم ہوتی گئی اور مکانات سے ٹکرا گیا، ابتدائی رپورٹ

اسلام آباد: سول ایوی ایشن حکام کو طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ دے دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ پرندے ٹکرانے کے سبب جہاز کے انجن بند ہوئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی جو کہ ایوی ایشن حکام کو دے دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق طیارہ لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد پرندوں سے بھی ٹکرایا جس کے باعث حادثہ رونما ہوا۔

جاسوسی کا الزام: پاکستانی سفارتی عملے کے اراکین کو انڈیا چھوڑنے کا حکم امریکہ کے ایک پُر اسرار صحرا کا تمدن پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سےکم قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے، وزیراعظم -

یہ پڑھیں:ایئر کرافٹ کا کوئیک ایکسیز ریکارڈر مل گیارپورٹ کے مطابق لینڈنگ گیئر خراب ہونے کے بعد پائلٹ طیارے کو قواعد کے مطابق لینڈنگ کے لیے نیچے لائے لیکن اس دوران بدقسمت طیارے سے ایک سے زیادہ پرندے ٹکرا گئے اور اسی دوران طیارے کے دونوں انجن جزوی طور پر بند ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انجنون سے کم طاقت ملنے کے سبب جہاز کی بلندی انتہائی کم ہوتی گئی اور کچھ ہی دیر میں جہاز اپنی بلندی برقرار نہ رکھ سکا۔ اس موقع پر پائلٹ نے ’’مے ڈے‘‘ کی کال بھی دے دی تاہم طیارہ رن وے پر پہنچنے سے پہلے ہی آبادی والے علاقے میں مکانات سے ٹکرا گیا اور جس وقت طیارہ مکانات کی بالائی منزل سے ٹکرایا اس وقت وہ گلائیڈ کر رہا تھا۔

مزید پڑھ: Express News »

I have seen the viral video of the aircraft in which it was gradually loosing it's altitude whilst the landing gear was remain open. یہ پرندے صرف پی آئی اے کے جہاز کو ہی ملتے ہیں. 28 جولائی 2010 کو ائیر بلیو جہاز کا حادثہ ہوا انکوائری دبا دی گئی مرنے والوں کے لواحقین کو آج تک انشورنس کے پیسے تک نہیں ملے 7 دسمبر 2016 کو جنید جمشید حادثے والے طیارے کی انکوائری بھی دبا دی گئی 22 مئی 2020 کو کراچی میں گرنے والے طیارے کی انکوائری بھی دبا دی جائے گی

posri dya aida tu einstein تحقیق مکمل 🤨 Kia Oye fuck pakistanii asal waja ..Chup baito kuch ni hoga Anni dy o bta dia kro suspense mn q dalty ho

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چینی بارے کمیشن کی رپورٹ جاری کردی گئیوفاقی کابینہ نے چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ جاری کر دی۔ یہ بات وزیر اطلاعات شبلی فراز نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں ایک میڈیا بریفنگ کے pid_gov MoIB_Official یہ رپورٹ Pain killer گولی کی طرح ہے واہ واہ ہو گی اور نتیجہ کبھی وہ نہیں آئے گا جس کی واہ واہ لی

این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کے بعد وزیراعظم کا ایک اور بڑا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں شامل مشیروں اور معاونین خصوصی کواثاثےظاہرکرنےکاحکم دے دیا اور کہا اثاثے فوری کابینہ ڈویژن میں ڈیکلیئر کریں۔ 29 ارب کا گھپلا چینی رپورٹ آگئی چلیے بھائ یوتھ آرگنائزیشن 29 ارب کے گھپلے کے فوائد بیان کرنا شروع کریں 🙃🙃🙃🙃

شوگر سکینڈل کی رپورٹ آنے کے بعد بالآخر شہبازشریف نے بھی خاموشی توڑ دیلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی اسکینڈل کا اصل ذمے دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ

طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیارابتدائی رپورٹ کے مطابق لینڈنگ گیئر خراب ہونے پر پائلٹ طیارے کو لینڈنگ کے لیے نیچے لائے، طیارہ لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد پرندوں سے بھی ٹکرایا۔

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ، چودھری مونس الہیٰ نے سفارشات کی حمایت کردیلاہور: (دنیا نیوز) رہنما مسلم لیگ ق چودھری مونس الہیٰ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون سازی کیلئے سفارشات کی حمایت کرتا ہوں۔