طورسم خان کی دوسری برسی اور اسکواش کی تاریخ کا ایک جذباتی لمحہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

طورسم خان کی دوسری برسی اور اسکواش کی تاریخ کا ایک جذباتی لمحہ ARYNewsUrdu

28 نومبر کو جہانگیر خان بھی اپنے شفیق دوست، مہربان ساتھی، اپنے ٹرینر اور محبّت کرنے والے بڑے بھائی سے محروم ہوگئے۔ وہ تین ماہ تک اس غم میں‌ اسکواش سے بالکل دور رہے، لیکن پھر سب کے سمجھانے پر انھوں نے کورٹ کا رخ کیا تاکہ اپنے بھائی طورسم خان کا خواب پورا کرسکیں۔

1981ء کا ورلڈ اوپن کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منعقد ہوا جس میں جیف ہنٹ اپنے عالمی اعزاز کا دفاع کررہے تھے۔ وہ لگا تار چار سال یہ عالمی اعزاز اپنے نام کرتے رہے تھے، لیکن اس بار انھیں ناکامی ہوئی اور پاکستان کے کھلاڑی جہانگیر خان چوتھے گیم میں اسکواش کے عالمی فاتح بنے۔ روشن خان کے خاندان اور خود جہانگیر خان نے اس شان دار کام یابی پر خوشی کے ساتھ گہرا دکھ بھی محسوس کیا۔ یہ وہی تاریخ تھی جب ان کے بڑے بھائی طورسم خان اس دنیا سے رخصت ہوئے تھے۔ دنیا اس مقابلے کو اور طرح سے دیکھ رہی تھی، لیکن اسکواش کے اس نوجوان کھلاڑی کے لیے یہ ایک نہایت جذباتی موقع تھا۔

طورسم خان 27 ستمبر 1951ء کو پیدا ہوئے تھے۔ 1967ء میں وہ قومی چیمپئن بنے۔ 1971ء میں عالمی ایمیچر اسکواش چیمپئن شپ میں انھیں پاکستان کی نمائندگی سونپی گئی تھی۔ انھوں نے انگلستان اوپن، امریکن اوپن اور ویلش اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیلچانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقات PMImranKhan SajjadBurki PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صنم سعید عامر خان کیساتھ بالی ووڈ ڈیبیو کرنے کی خواہاںAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عامر خان نے فلم ’کے جی ایف 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی - ایکسپریس اردو’لال سنگھ چڈھا‘ اور ’کے جی ایف 2‘ اگلے سال اپریل میں سینیما گھروں کی زینت بنیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »