طلاق کی دھمکی دینے والے شوہر کو بیوی نے ابدی نیند سلادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں ایک خاتون نے طلاق کی دھمکی دینے والے شوہر کو ابدی نیند سلادیا۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر میں خاتون نے شوہر سے گھر کا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی شہر قائد میں ایک خاتون نے طلاق کی دھمکی دینے والے شوہر کو ابدی نیند سلادیا۔

پولیس کے مطابق منگھو پیر میں خاتون نے شوہر سے گھر کا خرچہ مانگا، اسے اپنے شوہر پر دوسری خاتون کے ساتھ تعلقات ہونے کا بھی شک تھا۔ شوہر نے بیوی کو خرچے کے جواب میں طلاق کی دھمکی دے دی۔ بیوی نے طیش میں آکر اپنے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئی۔ ہمسائیوں کی جانب سے پولیس کو اطلاع دیے جانے پر پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے مقتول عثمان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی ہے، رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کی دھمکی: بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔طلاق کی دھمکی: بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔ Karachi Husband Murder Wife Divorce Threats sindhpolicedmc KarachiPolice15 MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادیہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاں میں نے یونس بنیری کا نمبر مانگا تھا۔۔ٹک ٹاکر ماہا عامر نے اعتراف کرلیا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وہ خاتون سائنسدان جس نے انسان کی تولیدی زرخیزی کو بدل کر رکھ دیامینکن کے کارنامے نے عمل تولید کی ٹیکنالوجی کے لیے ایک نئے عہد کا آغاز کیا۔ جس میں بانجھ خواتین حاملہ ہونے لگیں، بچے ٹیسٹ ٹیوب میں ٹھہرنے لگے اور سائنسدانوں نے انسانی زندگی کے انتہائی ابتدائی مدارج میں دیکھنا شروع کر دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کے مسئلے پر فواد چوہدری نے خواجہ آصف کی حمایت کردیخواجہ آصف کے خلاف فتویٰ بازی کرنے والے نریندر مودی اور بھارتی شدت پسندوں کی سوچ کے حامل لوگ ہیں، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کی وباجام کمال حکومت نے تشویش ناک صورتحال سے آگاہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نےکہاہےکہ کوئٹہ کراچی شاہراہ کو دو رویہ کیاجارہا ہے، 11 دنوں میں 4ہزارسے زائد ٹیسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »