طالبات کو عبایہ پہننے کی تاکید قرآن کے عین مطابق تھی، مفتی تقی عثمانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبات کو عبایہ پہننے کی تاکید قرآن کے عین مطابق تھی، مفتی تقی عثمانی تفصیلات جانئے: DailyJang

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ہری پور، پشاور میں طالبات کو عبایہ پہننے کی تاکید قرآن کےعین مطابق تھی ۔

مفتی تقی عثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افسوس ہے خیبرپختونخوا حکومت نے اس نوٹیفیکیشن کو منسوخ کر دیا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ خاتون اول باپردہ ہیں اور ان کے شوہر ریاست مدینہ کےداعی ہیں، کیا وہ اس بات کا نوٹس نہیں لیں گے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کی جانب سے صوبے میں طالبات کو چادر یا عبایا پہننے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن سے متعلق کہنا تھا کہ اس کا مقصد بچیوں کو تحفظ فراہم کرنا...

بعدازاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی محکمہ تعلیم کو طالبات کو لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم جاری کردیا۔ سیکریٹری تعلیم خیبر پختونخوا ارشد خان نے جیو نیوز کو بتایا تھا کہ حکومت نے ایسی کوئی پالیسی نہیں بنائی جس کے تحت چادر اوڑھنا یا برقع پہننا لازمی ہو، صوبے میں امن و امان ہے۔

انہوں نے کہا کہ پختون روایات کے مطابق خواتین کی عزت کی جاتی ہے، کسی بھی افسر کو اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ حکومتی پالیسی کے بغیر اپنے طور پر فیصلہ کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں طالبات کے عبایا کا معاملہ، مفتی تقی عثمانی کا وزیراعظم سے نوٹس کا مطالبہکراچی (ڈیلی اکستان آن لائن)مفتی تقی عثمانی نے خیبر پختونخوا میں عبایا کو لازمی قرار جو مسلمان ہیں وہ تو پردہ کو پسند کرتے ہیں لیکن جن کے خون میں کچھ ملاوٹ ہے وہ یہ ہرگز نہیں چاہتے کہ مسلمانوں کی بیٹیاں پردے میں ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں طالبات کے عبایا کا معاملہ، مفتی تقی عثمانی کا وزیراعظم سے نوٹس کا مطالبہکراچی (ڈیلی اکستان آن لائن)مفتی تقی عثمانی نے خیبر پختونخوا میں عبایا کو لازمی قرار جو مسلمان ہیں وہ تو پردہ کو پسند کرتے ہیں لیکن جن کے خون میں کچھ ملاوٹ ہے وہ یہ ہرگز نہیں چاہتے کہ مسلمانوں کی بیٹیاں پردے میں ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ پیدا ہوچکا، یورپی پارلیمنٹ میں 12 برس بعد مسئلہ کشمیر زیر بحث - ایکسپریس اردوکشمیر کے مسئلے کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق چاہتے ہیں، وزرا یورپی پارلیمنٹ Allah karay kuch acha bolay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں طالبات کیلیے عبایہ لازمی قرار دینے کا نوٹی فکیشن واپس لینے کی ہدایت - ایکسپریس اردوجن اسکولز نے عبایہ کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کیا انہیں فوری نوٹی فکیشن واپس لینے کی ہدایت کردی ہے، شوکت یوسف زئی Nalat ho Jin ko apni or apny ghar walon ke izat ka khayal ho wo hijab k bahair b apni limits janti hain. یورپ میں اگر برقعہ پہننے پر پابندی عائد ہوتی ہے تو یہ قوم رولا ڈالتی ہے کہ ہم مسلمانوں پر ظلم ہے اور اسلامی ملک میں برقعہ اگر لگانے کا کہا جائے تو احتجاج شروع کہ ہم پر ظلم ہے۔ شاباش مسلمان۔۔۔۔ لعنت pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: اسکول کی طالبات کیلئے عبایا کو لازمی قرار دینے کا حکم نامہ منسوخپشاور: اسکول کی طالبات کیلئے عبایا کو لازمی قرار دینے کا حکم نامہ منسوخ KPGovernment PTIKPOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- خیبر پختونخوا :طالبات پر برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپسوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری سکولوں میں طالبات پر برقع پہننے کو لازمی قرار دینے کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »