طالبان کو ‘بدترین’ طریقے سے نشانہ بنائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نائن الیون حملوں کو 18 سال مکمل، امریکا میں تقریبات : DonaldTrump NineEleven USA Taliban DawnNews

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائن الیون حملوں سے متعلق تقریب میں افغان جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ طالبان کو ‘بدترین’ طریقے سے ایسا نشانہ بنائیں گے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

امریکا میں دوبارہ کبھی حملے کی صورت میں انتہاپسندوں کو خبردار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘اگر کسی وجہ سے وہ ہمارے ملک میں واپس آگئے تو پھر وہ جہاں کہیں بھی ہوں گے ہم وہاں پہنچ جائیں گے اور طاقت استعمال کریں گے’۔پینٹا گون میں اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ‘ایسی طاقت استعمال کریں گے جو امریکا نے پہلے کبھی استعمال نہیں کی ہوگی’۔

خیال رہے کہ امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملے کے حوالے سے نیویارک اور واشنگٹن میں مختلف تقاریب منعقد کی گئی جہاں تقریباً 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کسی کی رائے کو دبانا بداعتمادی کو جنم دیتا ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل پر خصوصی کمیٹی اپنی تجاویز ہفتے کو وزیر اعظم کو پیش کرے گیشہر قائد کے دیرینہ اور پریشان کن مسائل کے حل کے لیے وزیر اعظم کی ہدایت پر قایم کی گئی اسٹریٹیجک کمیٹی اپنی تجاویز ہفتے کو عمران خان کے سامنے رکھے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کن مقاصد کیلئے طالبان سے مذاکرات کررہاتھا ؟ سابق نگران وزیر اعلی نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ امریکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور طالبان کے مذاکرات ختم ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئیواشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا اور طالبان کے مذاکرات ختم ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات ختم کردیےواشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے طالبان کے ساتھ افغان امن مذاکرات ختم کردیے۔ رپورٹس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‘طالبان سے ہونے والی بات چیت مکمل طور پر ختم ہوچکی’امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے افغانستان میں 18سال سے جاری جنگ کے خاتمے کےلئے طالبان سے ہونے والی بات چیت مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جہاں تک ان کا تعلق ہے تو یہ مذاکرات مردہ ہوچکے ہیں۔ میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »