طالبان حکومت نے بھارت کو بڑی پیشکش کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان حکومت نے بھارت کو بڑی پیشکش کردی ARYNewsUrdu

قطر میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بھارتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارت کو کابل میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سفارتی عملہ کو افغانستان میں مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں بہت سے سفارت خانے کام کررہے ہیں اور انہیں بھرپور سیکورٹی دی گئی ہے، افغانستان میں کام کرنے والے تمام غیرملکی سفارتکاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرنا ہماری حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سہیل شاہین نے کہا کہ بھارت کو قومی اور باہمی مفادات کی بنیاد پر موجودہ طالبان حکومت سے تعلقات قائم کرنے چاہیے، اگر بھارت افغانستان میں جاری منصوبے مکمل کرنا چاہے گا یا نئے منصوبے شروع کرنا چاہے گا تو اس کا خیر مقدم کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good Kar diyaa ....ham wesay b ghulam hai ...beggars can't be chosers

عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت کا شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان حکومت کی بھارت کوکابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش - ایکسپریس اردوبھارت اگرافغانستان میں پرانے منصوبے مکمل اورنئے شروع کرنا چاہے گا تو خیرمقدم کریں گے،سہیل شاہین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان نے ملکی ائیرپورٹ چلانے کیلئے کس ملک سے معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا؟طالبان نے ملکی ائیرپورٹ چلانے کیلئے کس ملک سے معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ مزید تفصیلات: arynewsurdu On Way to Islamabad. Jo ab Ghar baitha, os ko Imran Khan khilari kehne ka haq nai. UAE 🇦🇪 se پابندیوں اور بندشوں کے باوجود اے آر وائی کا آج بھی کوئی مقابلہ نہیں امپورٹڈ حکومے تم جتنا سچ چھپاؤ عوام تو سچ ہی دیکھے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ سے ایک روز قبل ہی عمران خان نے حکومت کو آخری پیغام دیدیا07:27 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد حقیقی مارچ کیلئے نکلنے سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو آخری پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹا، فراڈیا، یہودی و قادیانی ایجنٹ عمران شیطان اور اس کے حواریوں کو پھانسی دو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات اور معاہدے کی تردید کر دی03:33 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان کسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے پی ٹی آئی سے معاہدے کی تردید کردی - ایکسپریس اردوحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے، وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب Don’t put up fake news jhootay express news Lanat express news pe
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے حکومت سے محفوظ راستہ مانگا، مریم نواز کا دعویٰپی ٹی آئی نے حکومت سے محفوظ راستہ مانگا، مریم نواز کا دعویٰ مزید تفصیلات: arynewsurdu MaryamNawaz PTI Qatri chorni... Bs krdo jhuti aurat 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »