طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والا آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان کیوں جانا چاہتا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

ٹموتھی ویکس سے جبرائیل عمر تک کا سفر: طالبان کی قید میں رہنے والے آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان کیوں جانا چاہتے ہیں؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وہ کہتے ہیں کہ ’میری خوش قسمتی ہے کہ اغوا کی اس برائی میں مجھے اچھائی کی ایک کرن نظر آئی ہے، اب میرے پاس اس کے سوا کوئی راستہ نہیں کیونکہ میں سو فیصد پرعزم ہوں کہ اپنے افغان بہن بھائیوں کی مدد کروں۔'

جبرائیل کا کہنا تھا کہ مجھے افغانستان کی امارت اسلامی کی سینیئر قیادت پر پورا یقین ہے کیونکہ میں اپنی آزادی کے بعد سے ان کے ساتھ مذاکرات کے عمل میں مسلسل شامل رہا ہوں، مجھے گذشتہ سال کے آغاز میں امریکہ اور طالبان کے مابین قطر میں معاہدے پر دستخطوں کے موقع پر دوحہ آنے کی دعوت دی گئی تھی۔ اس لیے طالبان کی قید میں ان کے قیام کا دورانیہ طویل ہوتے ہوتے ہفتوں سے مہینوں اورمہینوں سے برسوں تک چلا گیا۔ساڑھے تین سال تک طالبان کی قید میں رہنے کا یہ دورانیہ جبرائیل عمر کے لیے بہت مشکل تھا۔ وہ بتاتے ہیں کہ انھیں اکثر زنجیروں میں جکڑ کر رکھا جاتا تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں۔ طالبان امریکی فوج کے ہاتھوں پہنچنے والے کسی بھی قسم کے نقصان کا بدلہ ان پر تشدد کر کے لیتے خصوصاً جب بھی کسی جگہ سے طالبان جنگجوؤں کے مارے جانے کی خبر آتی تو طالبان انھیں تشدد کا نشانہ بناتے...

اپنی اسیری کے دوران گزارے وقت کا بتاتے ہوئے وہ کہتے ہیں کہ ’قید تو قید ہوتی ہے، بہت مشکل حالات تھے ایسے کئی مواقع آئے جب مجھے اس قدر مار پیٹ اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا کہ اگلا دن دیکھنے کی کوئی امید باقی نہیں رہتی تھی۔‘ وہ بتاتے ہیں کہ دو سال کا عرصہ گزرنے کے بعد اچانک طالبان کے رویے میں تبدیلی آ گئی، وہ ہمیں اچھی خوراک دینے لگے، بلکہ ورزش کا بھی موقع ملنے لگا شاید طالبان کو ہمارے بدلے ساتھیوں کی رہائی کی توقع پیدا ہو چلی تھی۔‘

وہ کہتے ہیں کہ ’رہائی پانے کے بعد میری اور انس حقانی کی ملاقات دوحہ میں ہوئی جہاں پر ہم نے مل کر بہت اچھا وقت گزارا۔‘جبرائیل عمر بتاتے ہیں کہ دوران قید جب طالبان کی جانب سے جبر و تشدد کا سلسلہ کچھ کم ہوا اور حالت بہتر ہونے لگی تو پھر انھیں مطالعے کا شوق ہوا۔ ’میں نے طالبان سے کچھ کتابیں مانگیں تو انھوں نے اُردو بازار کراچی میں چھپنے والی کچھ کتابیں اور انگریزی زبان میں قرآن کی تفسیر لا کر دی۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AfghanistanSola I feel that interview is full of lie because you dont know urdu and BBC have twisted interview to show the bad image of taliban so be careful.

The other Taliban person witth AnasHaqqani313 was not Khalil Haqqani he was Mali Khan !!! Correct it.. Another misinformation is about yvonneridley she didn't not accept during imprisonment but around 2 years later after studying about Islam.... AfghanistanSola sola

سب سی بڑی خبر کہ یہ واقعہ سن 2001 مین ہوا آپ نے آخری لائن مین لکھا ۔ اور انہونے اسلام 2018 مین قبول کیا ۔۔۔ خیر “ یہ بات تو قابلَ قُبول ہے کہ جو اسلام کو پڑھتا ہے وہ مسلمان بن جاتا ہے “ اسلام علیکم جبرائل عمر ۔ آپ نے بہت اچھا نام چُنا ہے

له بي بي سي نه مننه چې دا کیسه یې خپره کړه. محمود جان بابر، ستاسو سره کار کول خوښ دي. الله دې تاسو او ستاسو کورنۍ ته برکت او حفاظت وکړي. امین. MehmoodJan1 Zabehulah_M33 suhailshaheen1 AnasHaqqani313 Metmaeen zalandfaizm AbdullatifMNSOR SaeedKhosty HedayatPaktin hrw

ماشااللہ

Bbc ko samjh m nae ayega ye log humen right k name par pure duniya k alamdar ban baithe Islam koe ensan k majhab ne he Jo badname krne se ruk jaye ye to to khuda Deen h or ye bat bbc walon k samjh se dur h

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قیدیوں پر بہیمانہ تشدد میں ملوث پولیس افسر کو عمر قید کی سزاجرمن عدالت نے شامی خفیہ پولیس کے سابق افسر کو ایک دہائی قبل دمشق کے قریب ایک جیل میں قیدیوں پر تشدد کی نگرانی کرنے پر عمر قید کی سزا سنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو ساڑھے تین سال قید کی سزالندن (ویب ڈیسک)  برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو سزا سنادی گئی۔ برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو ایک خاتون سندس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاریٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ARYNewsUrdu ع : زیروزبر! لمحے میں ہو جاتی ہے دنیا اور لوگ سمجھتے ہیں کہ! سب کچھ یہی ہے بس اللہ تعالٰی! ایمان پر زندہ رکھے اور ایمان پر موت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین talal_ahmed19 itisnotfear follow me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سخت سردی میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرلامریکا کے ایک علاقے میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرل ہوگئی، مذکورہ علاقے میں منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ lo ye kya kamal hey bhai? hamarey haan bandey jam jaty hain or phir intezamia jam jati hey phir hukumat jam jati hey or adalateyn to paidaishi jami hain case ko lamba kerny per
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے: سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے۔ سراج الحق نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام حکومتوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »