طالبان پاکستان کے مشکور؛ ’پاکستانی پرچم اور حریت کا احترام کرتے ہیں‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان پاکستان کے مشکور؛ ’پاکستانی پرچم اور حریت کا احترام کرتے ہیں‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

افغان عبوری حکومت کے معاون وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کےپرچم اور حریت کا ‏احترام کرتےہیں توقع ہے پاکستان بھی ہمارے پرچم اورخودمختاری کا احترام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ہماراپڑوسی ملک ہے پاکستان افغانوں کا دوسرا گھر ہے لاکھوں افغان مہاجرین بھی ‏پاکستان میں رہائش پذیرہیں پاکستان کےساتھ ہماری کئی چیزیں مشترک ہیں ہماری زبان،مذہب،رسم ورواج ایک ‏جیسے ہیں، سرحدمشترکہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is it true 😁

ماشاءاللہ

Love u Talib

MaShaAllah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کو پشاور اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے منسلک کیاجائےگا :ترجمان طالباندرست قدم Welcome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-امریکا طالبان پارٹنر شپ کے امکانات کس حد تک؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغان وزیر دفاع کا عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعترافکابل: افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے.ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان امريکا کے اتحادی بن سکتے ہيں،وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امريکا کو افغانستان کے معاملات ميں شامل رہنا چاہيے طالبان بھی امن کے ليے امريکا کے اتحادی بن سکتے ہيں SamaaTV Unannounced non scheduled loadshedding by kelectric. This is not LSD time sector 10 bagh e korangi. K-Electric blocked us and unable to register complaint at K-Electric apps Is tha right questions طالبان نے عمران خان کو کٹھ پتلی کہ کر عمران خان کو مسترد کردیا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کا بین الاقوامی ایئرلائنز پر افغانستان کیلئے پروازیں بحال کرنے پر زور، خبر ایجنسیبین الاقوامی پروازوں کی معطلی سے کئی افغانی بیرون ملک پھنسے ہوئے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ امور عبدالقہار بلخی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری طالبان کو تسلیم کرے گی یا نہیں؟ اہم بیان سامنے آگیاعالمی برادری طالبان کو تسلیم کرے گی یا نہیں؟ اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »