طالبعلم بدفعلی کیس: مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت دونوں فریقین سے مزید دلائل طلب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے

لاہور: طالبعلم سے بدفعلی کے مقدمے میں ملوث مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت پر سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر دونوں فریقین سے مزید دلائل طلب کر لیے۔

مفتی عزیز الرحمان نے ایڈووکیٹ صفدر شاہین پیرزادہ کی وساطت سے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر رکھی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد نعیم نے کیس پر سماعت کی۔ ملزم کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ جان بوجھ کہ اسے کیس میں پھنسایا گیا۔ مدعی مقدمہ نے مدرسے کی سیاست میں استعمال ہو کر جھوٹا مقدمہ درج کرایا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے وقت اور تاریخ کا ایف آئی آر میں ذکر نہیں کیا گیا۔ ایسی ویڈیو چند منٹوں میں تیار کی جا سکتی ہیں۔ درخواستگزار اس قسم کا سنگین جرم کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

عدالت سے درخواست میں استدعا کی گئی کہ ملزم سے تفتیش مکمل ہو چکی ہے، اسے اب جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ملزم ضمانتی مچلکے جمع کرانے کو تیار ہے، عدالت کیس کے حتمی فیصلے تک ضمانت پر رہائی کا حکم دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ کی جیل میں آریان سے ملاقات۔۔ ویڈیو وائرلممبئی میں منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد شاہ رخ خان اپنے بیٹے سے ملنے جیل پہنچ گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی ضمانت منظورسپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات جانیے DailyJang Heheehhe
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ملزموں کو شواہد اور دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں ملزموں کی شواہد اور دستاویزات کی فراہمی کی درخواست پر دلائل مکمل کر لئے گئے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کیس: آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیامنشیات کیس: آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیا ARYNewsUrdu AryanKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان سمیت3 کی درخواست ضمانت مستردممبئی منشیات کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی گئی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج کو رسک الاؤنس دینے سے متعلق کیس سپریم کورٹ بینچ کو ارسال - ایکسپریس اردوایڈیشنل اٹارنی جنرل کی عدالت سے کیس پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »