طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج واپس آجائے گی: زلمے خلیل زاد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج واپس آجائے گی: زلمے خلیل زاد

طلوع نیوز کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اگر طالبان نے امن کے بجائے جنگ کو ترجیح تو دی تو اپنے دوستوں کی مدد کے لیے امریکی فوج دوبارہ آئے گی۔

امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا مزید کہنا تھا کہ عالمی سطح پر جنگ کے خاتمے کی کاوشیں اور کسی بھی مسئلے کے فوجی حل کو مسترد کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جس سے افغانستان میں امن کی راہ ہموار ہوئی ہے جسے کسی بھی قیمت دوبارہ سبوتاژ نہیں کرنے دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ زلمے خلیل زاد نے حال ہی میں ازبکستان، قطر، افغانستان اور تاجکستان کے دورے سے لوٹے ہیں اور برلن میں اتحادیوں کے اہم اجلاس میں بھی شرکت کی تھی جس کا مقصد امریکی فوجیوں کے 11 ستمبر تک بحفاظت واپسی کا انتظام کرنا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well come 🤣🤣🤣

😂😂😂😂

To ja q rahi hai phir..

Pta ni k ye twitter account funny nees ka ha k ye khud esi ulti pulti news deta ha.

فیر جانے دی تکلیف نہ کرو۔۔۔انج تے ھوسی

ہاہاہا امریکا کا پالتو کتا بھونک رہا ہے

کیسی اور کو بیوقوف بناو واپس تو تیرا باپ بھی نہیں آسکتا اپنے بچوں کو بھی یہ بتائیں گی روزے قیامت تک کے اس طرف بلکل نہیں جانا

معائدے کی خلاف ورزی تو امریکی حکومت نے کر دی۔ 1 مئی تک معائدہ تھا لیکن امریکیوں نے عہد پورا نہیں کیا۔ طالبان پر بھی اب واجب نہیں ہے کہ وہ پاسداری کرے۔

Ok

امریکی فوج جا کیوں رہی ہے ہمت ہے تو رکے نا

اب نہیں آئیں گے۔ بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کو بھی منع کر کے جائیں گے۔

مار کھا کے واپس چلی جائںگی

Funny 🤣🤣

پھر سے جوتے کھانے کے لئے

واپس انے کی ہمت ہوتی تو دم دبا کربھاگتے ہی کیوں یہ گیدڑبھبکیاں کسی اور کو سناو

واپس آکے کیا کرلی گی وہ تو دم دباکے بھاگ رہی ہیں ،

بھوسڑی کے بُنڈ دکھا کر بھاگے، اب نا آئے واپس

Stay away we had enough wars just live in peace secure ur borders invest more money in ur intelligence and be safe if u scared anyone can attack u . Just don't kill innocent kids women in collateral damage by drones please .

hahahahhaa..

Yes with more scholarships

🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل نکولس کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریفبرطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک کارٹر نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے خطے کے اندر امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Konsa aman wahn Tu blast ho rahy ha Ya sirf itna cahty thy K Pakistan kice Muslim mumalik K madad na Kary.... Magr Pakistan hi Islam ka qilah ha Aab hm b intzar ma ha.... Taky munafiq or musalman ko aalg kiya Jay یہ بات میں جنرل نکلسن کے منہ سے سننا چاہتا ہوں۔ ہم سیاستدانوں سےتو حساب لے لیا جاتا ہےاب تمھیں بھی حساب دینا پڑیگاوقت آگیا ہےعوام تمھیں سڑکوں پرگھسیٹےگی ،جاویدہاشمی ھےھمت سوکالڈآزادمیڈیا کی اس بہادرکابیان چلا سکے؟ ویڈیومکمل دیکھیں لائیک شئیر اور کمنٹ کریں اورنوازشریف کےچینل کولازمی سبسکرائب کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدرِ مملکت نے عید کی چھٹیوں کی مصروفیات بتا دیںصدرِ مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ وہ عید کی چھٹیوں اور لاک ڈاؤن میں ملک امین اسلم کی دی ہوئی کتاب پڑھیں گے۔ ان بد کردار لوگوں کی خبر سے اچھی کوٸ خبر نہیں ہے عمران خان منحوس وھاں عید مناۓ گا فلانا اِدھر فلانا اُدھر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے الاسکا کی عظیم چوٹی سر کرنے کی تیاریاں کرلیںکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کا کہنا ہے کہ دینالی پہاڑ کو سر کرنا میرے لئے ایک چینلج ہے، وہ جلد اپنے خواب کو تعبیر دینے کیلئے امریکا کا دورہ کریں گے۔ Best Of Luck ✌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے الاسکا کی عظیم چوٹی سر کرنے کی تیاریاں کرلیںکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کا کہنا ہے کہ دینالی پہاڑ کو سر کرنا میرے لئے ایک چینلج ہے، وہ جلد اپنے خواب کو تعبیر دینے کیلئے امریکا کا دورہ کریں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قاتل ڈور نے 25سالہ نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دیبتایا جاتا ہے کہ متوفی کی موت زیادہ خون بہہ جانے سے واقع ہوئی۔پولیس حکام نے موقع پر پہنچ کر لاش شعبہ پوسٹ مارٹم میں منتقل کردی۔پولیس ابھی تک پتنگ اڑانے والے کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بامعنی سمجھوتوں پر پہنچنے کی قوی امید ایران نے سعودی عرب کیساتھ مذاکرات کی تصدیق کردیتہران (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے دو عظیم اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی پورے خطے اور اس کے لوگوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »