طاقتور، مکار سیاستداں اور مافیا قانون سے بالا رہنے کے عادی، اداروں کو بھی کرپٹ کردیا، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے اپنی خصوصی تحریرمیں کہا ہے کہ طاقتور، مکار سیاست داں اور مافیاقانون سے بالارہنے کے عادی ہیں، انہوں نے اداروں کو بھی کرپٹ کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے اپنی خصوصی تحریرمیں کہا ہے کہ طاقتور‘مکار سیاست داں اور مافیاقانون سے بالارہنے کے عادی ہیں ‘ انہوں نے اداروں کو بھی کرپٹ کردیا۔

پہلا اصول جس پر ریاستِ مدینہ کی بنیاد رکھی گئی تھی،وہ ’توحید‘کا اصول تھا۔یہ تصور قرآن مجید سے ماخوذ ہے اور ایک طرح سے مذہب کااصل الاصول ہے۔وحدت الہ سے وحدتِ آدم،اسلام کا سب سے اہم اصول ہے۔یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ ہمارے رسول ﷺ نے،جو تمام عالمین کے لیے باعثِ رحمت تھے،مختلف نسلی ا ور مذہبی پس منظر رکھنے والوں کو ایک گروہ کی صورت میں متحد کر دیا ۔

خدا کی قسم،اگر محمدﷺ کی بیٹی فاطمہ بھی چوری کرے گی تومیں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دوں گا۔‘‘۔اگرکوئی معاصر دنیا پر ایک نظر ڈالے تو بآسانی دیکھ سکتا ہے کہ سب سے کامیاب ریاستیں وہی ہیں جہاں سختی کے ساتھ قانون کانفاذ کیا جاتا ہے۔ امریکہ اور لاطینی امریکہ کے بہت سے ممالک میں بھی سیاست اور ترقی کا جوطریقہ کارفرما ہے،وہ بھی یہی کہانی سنا رہا ہے۔ جن ریاستوں کو’بنانا ریپبلک‘ کہا جا تا ہے،وہ بھی قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی وجہ سے اس حال کو پہنچیں۔قانون کی حکمرانی ا ور سماجی و سیاسی ہم آہنگی میں علت اور معلول کے اس تعلق پر جتنا کہا جائے کم ہے۔

ریاست مدینہ،تاریخِ انسانیت کی پہلی مسلمہ ریاست ہے جس نے ریاست کے کمزور طبقے کی ذمہ داری اٹھائی۔ہمیں چاہیے کہ اپنے رسول سیدنا محمدﷺ کی اس سنت کا احیا کریں۔ہمارے شہریوں کو اپنے معاملات میں ہاتھ کھنچنا چاہیے اور دوسروں کے لیے سخی ہونا چاہیے۔ چونکہ اسلام اعتدال کا راستہ ہے،اس لیے خوش حالی ا ور استعمال کے معاملے میں میانہ روی کا راستہ ہی ہمارے لیے مثالی ہے جس سے ہم وقار کے ساتھ ،تعلیم اور حفظانِ صحت کے عالمی معیارات کو سامنے رکھتے ہوئے، اپنی بنیادی ضروریات کو پورا کر سکیں۔

اپنے ان اعلیٰ اقدار اور تصورات کی روشنی میں،ہم نے چند عظیم اقدامات کے ساتھ، فلاحی ریاست کےراستے پر قدم رکھا ہے۔محدود وسائل کے باوجود،ہم نے ’احساس پروگرام ‘ جیسے ان اقدامات کے لیے اتنے وسائل مختص کیے ہیں جتنے پہلے کبھی نہیں کیے گئے۔ اس پروگرام کا آغاز ۲۰۱۹ میں کیا گیا تھا۔یہ پروگرام سماج کے کمزور طبقات کے سماجی تحفظ اورغربت کے خاتمے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساری لڑائی ملائی کی ہے

خان صاحب آپ خود بھی کرپٹ ہیں

اس نازی کا باپ جو اسے لایا تھا وہی ہے طاقتور،مکار،سسیلین مافیا، آئین کو توڑنے والا آئین کو کاغذ کا ٹکڑا کہنے والا۔ کرپٹ اداروں پر قبضہ کرنے والا،۔

یہ تو پوری قوم کو پتہ ہے علاج کرنا ہے ۔ ۔ ۔ علاج

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ منال خان نے احسن محسن خان سے شادی کی وجہ بتا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ منال خان نے اداکار احسن محسن خان سے شادی کی وجہ یہ بتائی کہ ”میں نے احسن خان سے شادی کی کیونکہ وہ دولت مند اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں، عمران خان 5 سال پورے کریں گے: شیخ رشیدPuray Kr k kya Kr ly GA... ہم بھی کہتے ہیں عمران نیازی پانچ سال پورے کرے تاکہ اسے بولنے کا پھر موقع نہ ملے ہمیں بھی پتا ہے منحوست ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی اگر پانچ سال پورے کر لیے تو ۔تم اور عمران نیازی دنیا کے منحوست ترین شخصیتوں میں شمار ہوتے ہو۔ چاروں شریف مائنس تو پہر سارے پیچہے بدمعاش بچے نی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پر اللہ کا ہاتھ ہے: وفاقی وزیر اعجاز شاہاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی  وزیر  برائے انسداد منشیات  بریگیڈئیر  ریٹائرڈ  اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اوپر یعنی ہماری فوج اللہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومتراوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومت PMImranKhan PTIGovernment Punjab RaviRiverFrontProject HasaanKhawar CMPunjabPK GovtofPunjabPK hasaankhawar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، سراج الحق کی تنقیدوزیراعظم بین الاقوامی بھکاری بن گئے ہیں، مانگے تانگے کی حکومت چلنے کے قابل نہیں رہی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور عمران ساتھ چلتے رہینگے🤣🤣 تباہی اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے حلانکہ مولانا سراجُ الحق اور عمران نیازی پانچ سال KPK میں ساتھ ملکر حکومت چلا چُکے ہیں ـ کیسا فیر مولانا صاحب 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز خٹک عمران خان کے سامنے کسی کا فون آنے پرکھڑے ہوئے، ایاز صادق کا دعویٰیہ ناکام حکومت کے ناکام وزیر ہیں جو اپنی حکومت کے چوتھے سال بھی پچھلی حکومت میں کيڑے نکال رہے ہیں، احسن اقبال 🌺🌺🌺 یعنی شہزادوں_کوسلام ؟؟؟ شکریہ جماعت اسلامی اصلی اپوزیشن اور قوم کی ترجمان JI ہے جو نہ جھکتی ہے نہ بکتی ہے نہ ڈرتی ہے نہ رکتی ہے اب ٹیلی فون کالوں کی سیاست دفن ہوجائےگی ان شاء اللہ ❤ JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_HopeOfNation JIDharna_16thDay . . یہ کسی وسی کا کیا مطلب؟ ہمت ہے تو نام لیں۔ ادھر ثکی باتیں نہ سناؤ۔ Hahahaha 😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »