طارق چیمہ نے ہمیں تقسیم کیااب نئی جماعت بنائیں گے: وجاہت چودھری برادران میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طارق چیمہ نے ہمیں تقسیم کیا،اب نئی جماعت بنائیں گے: وجاہت، چودھری برادران میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

گجرات : پاکستان مسلم لیگ ق اور چودھری برادران میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ چودھری شجاعت حسین کے بھائی چودھری وجاہت حسین کا کہنا ہے کہ ہم نئی جماعت بنائیں گے۔ چودھری شجاعت کو ان کے بیٹوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے۔

گجرات میں جلسے سے خطاب کرتے چودھری وجاہت حسین نے کہا کہ سہارا دینے والے اور باہر کی قوتیں ساتھ نہ دیں تو حکومت نہیں چل سکتی ۔پی ڈی ایم اے کے جب تک سہارا دینے والےاور باہر کی قوتیں ساتھ ہیں چلے گی۔چودھری شجاعت حسین اولاد کے ہاتھوں مجبور ہوچکے ہیں۔ سالک حسین کا گجرات کی سیاست سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ مشرف کا ساتھ اس وقت تک دیا جب تک وہ پاکستان میں رہے۔نوازشریف جب جدہ گئے تب ساتھ چھوڑا۔جونیجو دور سے لے کئی سال تک نواز شریف کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا۔پی پی 31 سے ہمارے خاندان کے...

چودھری وجاہت حسین نے کہا کہ افسوس ہے شجاعت حسین کابیٹا زرداری سے ڈالرمانگ رہا ہے۔زرداری جتنے پیسے بانٹتا پھرتا ہے اتنے چودھری شجاعت خیرات دیا کرتے ہیں۔طارق بشیر چیمہ نے ہمارے خاندان کو تقسیم کر دیا۔چودھری شجاعت کے گھر کبھی زرداری کبھی شہباز اور کبھی مولانا پہنچ جاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ چودھری ظہور الہٰی خاندان کو نہ جانے کس کی نظر لگ گئی ۔کیا وقت آگیا ہے کہ ایک بھائی کےآگے دوسرے کے پیچھے پولیس ہے۔چودھری شجاعت نے کہا عوام کو پیغام دو کہ میں اور پرویز الہٰی ایک تھے...

چودھری وجاہت حسین نے کہا کہ الیکشن کسی وقت بھی متوقع عوام کی رائے سے کوئی لا علم نہیں۔ چودھری شجاعت حسین کو اولاد خراب کررہی ہے۔ 5ماہ سے دونوں بھائیوں کو اکٹھاکرنے کی کوشش کرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسکا حال شیخ رشید کی پارٹی جیسا ہو گا یک بندہ پارٹی

اپ مسلم لیگ ش بناؤ

روز محشر عافیہ بہن نے گریبان پکڑ لیا تو کیا ہوگا؟ BringBackAafia Nations Daughter Free Aafia BBhuttoZardari ForeignOfficePk suhailshaheen1 Zabehulah_M33 AafiaSiddiqui

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری قاسم سوری عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر پر آرٹیکل چھ لگانے کی تیاریbreakingnews فواد چودھری، قاسم سوری، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر پر آرٹیکل چھ لگانے کی تیاری PTIOfficial pmlngovt PMLNGovernment qasimsuri fawadchaudhry PTIofficial fawadchaudhry QasimKhanSuri pmln_org PTIofficial fawadchaudhry QasimKhanSuri pmln_org Good news . انکو نشان عبرت بنانا چاہیے تا کہ کوئی دوسرا ایسی حرکت نہ کر سکے PTIofficial fawadchaudhry QasimKhanSuri pmln_org Bht he acha faisla hai PTIofficial fawadchaudhry QasimKhanSuri pmln_org Warna kl hr koi aisa krny ki jurat kry ga
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کو لوٹے کا مشترکہ نشان دیا جائے: فواد چودھری کا الیکشن کمیشن کو خط04:38 PM, 23 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پنجاب میں حکومتی جماعتوں کا باہم ملکر ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان اور تمیں واشل کا نیشان الٹ کیا جاے سارے واشل PTI میں ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وکی کوشل کترینہ سے شادی کر کے خوش نہیں؟ اداکار نے بتا دیابالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سے شادی کے بعد گزارنے والی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کر لی۔ Jhuti khabr dyne walun pe allah ki lanat پاکستان میں کیا ہو رہا ہے اور تم لوگ کہا ہے 🤣 joothy pa Allah ki lant
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں وکیل نے سسرال میں گھس کر فائرنگ کر دی اہلیہ پھوپھی اور ساس زخمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں گھریلو تنازع پر وکیل نے اہلیہ، سسر، ساس اور پھوپھی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے بعد اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چار سدہ میں بہو نے فائرنگ کر کے اپنی ساس کو ہی قتل کر دیاچارسدہ (ویب ڈیسک) چارسدہ میں ساس سے مبینہ تکرار پر بہو نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ساس جاں بحق ہوگئی۔ جیو نیوز کے مطابق  گھر کے تنازع پر ساس اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلبا کیلئےبڑی خوشخبری؛ حکومت کا بورڈ کی امتحانی فیس ختم کرنے کا اعلانخیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »