ضمنی الیکشن؛ ن لیگ کے اہم رہنما انتخابی مہم کے دوران ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ کلر سیداںشیخ عبدالقدوس انتخابی جلسے کے دوران ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں اور اس حوالے سے سیاسی جماعتوں کی جانب سے ریلیوں اور کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں ووٹرز کو اپنی اپنی جماعت کے امیدوارکی حمایت کیلئے قائل کیا جا رہا ہے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیاجس سے ن لیگ کے رہنما اور سابق چیئرمین کلرسیداں شیخ عبدالقدوس نے بھی خطاب کیا ، خطاب کے بعد وہ سٹیج پر اپنی سیٹ پر بیٹھے پانی پی رہے تھے کہ اس دوران انہیں ہارٹ اٹیک ہوا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شوکر ہے یہ بعیرات مرگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: جماعتِ اسلامی کے رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ، 3 زخمیپشاور کے علاقے بڈھ بیر میں جماعتِ اسلامی کے رہنما کے گھر پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد 'گن کنٹرول' کے حوالے سے اچھی خبرامریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ’گن کنٹرول‘ کے حوالے سے اچھی خبر arynewurdu اوقات ان خرام خوروں کی یہ ہی ہے ۔ لکھ دی لعنت غدارو امریکہ کے ٹٹوں جھنمی کتو۔ سازش_ہی_تھی این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور وہ_کون_تھا یہ بھی ہم جان چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری طویل جلا وطنی کے بعد آج کراچی پہنچیں گےبابر غوری اپنی اہلیہ بینا غوری کے ہمراہ امارات ائیرلائن کی پرواز ای کے 602 کے ذریعے جمعرات کی شام 6 بجے دبئی سے کراچی پہنچیں گے کوئی رہ تو نہیں گیا جو این آر او سے مستفید نہ ہوا ہو گرفتار کرو اس افریقی بندر کو. اب سب حرام خور ملکے دوبارہ کھانے لگنے میں مصروف ھوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طویل جلا وطنی کے بعد متحدہ رہنما کی آج وطن واپسی08:34 AM, 23 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابرغوری طویل عرصے امریکہ میں ناراضگی معاف ایمان مزاری کو معافی مل سگتی ھے تو بانی متحدہ الطاف حسین کو کیوں نہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ....؟ آپ اس پر کیوں نہیں بولتے کیوں کہ آپ کو ڈالر نہیں ملتے کیا یہ آپ کو حق اور سچ نظر نہیں آتا .....؟ Ugly face of our politicians .. they loot and then run away and when feasible comes back … channels like urs show the half picture always . Paid craps Juuu
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جلسے کے دوران ن لیگی رہنما انتقال کر گئےجلسے کے دوران ن لیگی رہنما انتقال کر گئے arynewsurdu اللہ تعالیٰ مغفرت کرے آمین. خس کم جہاں پاک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ندیم خان پاکستان جونیئر لیگ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقررپاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 کرکٹرز کیلئے ’پاکستان جونیئرلیگ‘ اس سال اکتوبر میں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »