ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 91 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس

فائدہ مند اور شہروں میں ماحول کو صاف و شفاف اور صحت مند بنانے میں انتہائی ضروری ہے اس لیے تمام اضلاع میں شروع ہونے والی شجرکاری مہم کو کامیاب کرنے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس کے دربار ہال میں ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔لاہور قلندرز کس بڑی ٹیم کے خؒلاف جمعہ کو پہلا ٹی20 میچ کھیلے گی؟شائقین کرکٹ کے لئے بڑی...

اس موقع پر پاکستان آرمی برگیڈ چھور کینٹ کے کرنل حشمت، میجر شمشیر حید ر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وں حق نواز شر، چاروں تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنر ز، محکمہ فاریسٹ ڈی ایف او ممتاز، محکمہ تعلیم ڈی او بلاول کنبھر، ای ڈی ایچ او ڈاکٹر انور کوٹریو، سوشل ویلفیر آفیسر سروپ چند مالہی اور دیگر محکموں کے آفسران موجود تھے، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے محکمہ فاریسٹ کے ڈی ایف او ممتاز سے شجرکاری مہم کے حوالے سے مکمل بریفنگ...

اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ ضلع میں کل محکمہ فاریسٹ کی تین نرسریاں موجود ہیں جس میں تعلقہ سامارو، تعلقہ کنری اور تعلقہ عمرکوٹ میں واقع ہے اور ان نرسریوں میں اس وقت کل 02 لاکھ کے قریب پودے اور درخت موجود ہیں جس میں سے 50 ہزار پورے لگانے کے قابل ہیں، انہوں نے کہا کہ پودے اور درخت لگانے کی بہترین موسم 15 فروری سے شروع ہے اور خاص طور پر گرمیوں میں پودے اور درخت شام کے اوقات میں لگائے جائیں تو فائدہ مند ثابت ہونگے، اس موقع پر اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے ضلع عمرکوٹ کے تمام محکموں کے افسران کو اپنے...

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایف او کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اس شجری کار مہم کے حوالے سے ایک خصوصی پیغام بنایا جائے جو کہ تمام محکموں اور این جی اوز کو بھیجا جائے اور اس شجر کاری مہم کی آگاہی کے لیے زیادہ سے زیادہ مہم چلائی جائے اور بڑے ہونے والے پودوں کا خصوصی طور پر خیال رکھا جائے، اس موقع پر انہوں نے تمام اسسٹنٹ کمشنروں کو ہدایات دیں کہ اس شجر کاری مہم کی نگرانی آپ لوگ خود کریں اور اس مہم کو سو فیصد کامیاب کریں، اس موقع پر انہوں نے تمام ٹاؤن کمیٹیز اور مونسپل کمیٹی کے عملے کو ہدایات دیتے...

اجلاس کے آخر میں فیصلہ کیاگیا کہ تمام محکمے اپنے دئے جانے والے پودوں کے ٹارگیٹ کے مطابق پودے لگانے کا ایک واضع شیڈول جاری کریں جس کا مکمل افتتاح ڈپٹی کمشنر اور برگیڈ چھور کینٹ کمانڈر خود کریں گے۔ اس موقع پر اے ڈی ایل میاں محمد گاؤ، سی ایم او امتیاز ہالیپوٹو، پی پی ایچ آئی انچارج، آئی ایچ ایس انچارج، این جی اوز کے نمائندے میر حسن آریسر، غلام مصطفی کھوسو اور محمد بخش کنبھر نے بھی شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا کہ ضلع عمرکوٹ میں 17
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsیہ دونوں ڈرامے بازوں کے سردار اور جھوٹے ہیں اب دنیا کو انکی پرواہ نہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماہی گیروں نے جال میں پھنسے اولیوریڈلے کچھوے کو واپس سمندر میں چھوڑ دیا - ایکسپریس اردواب تک جالوں میں پھنسنے کے بعد سمندر میں واپس آزادکیے جانے والے گرین ٹرٹل اور اولیو ریڈلے کچھووں کی تعداد 28ہزار ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ماہرینکروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ماہرین Coronavirus Patient Victims Symptoms Report Outbreaks MFA_China zlj517 WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »