صومالیہ: ریستوران پر حملے میں 6 افراد ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

بندرگاہ کے سامنے قائم پولیس چیک پوسٹ پر حملہ : Somalia Mogadishu DawnNews

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

صومالیہ کے ہر بیدوا میں مبینہ دہشت گردوں نے ایک ریستوران پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم ازکم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔کے مطابق دارالحکومت موغادیشو کی بندرگارہ کے قریب ایک خودکش حملہ بھی ہوا جس میں کم ازکم 7 افراد زخمی ہوئے۔صومالیہ میں کار بم دھماکا، 76 افراد ہلاک

الشہاب نے اپنے بیان میں کہا کہ بیدوا میں ان کا نشانہ ٹیکس جمع کرنے والے عہدیدار اور فوجی تھے اور وہ ریستوران میں ایک ملاقات کررہے تھے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ موغادیشو میں چیک پوائنٹ پر ایک گاڑی پر اشارے کے باوجود نہ رکنے پر اہلکاروں فائرنگ کی۔ بندرگارہ میں کام کرنے والے ایک مزدور نے بتایا کہ بندرگار کے اندر دھات کا ملبہ ہمارے اوپر آگرا اور ہمیں فائرنگ کی آواز بھی سنائی دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پولیس پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس پارٹی مشتبہ قاتل کی گرفتاری کیلیے جیسے ہی گاؤں میں داخل ہوئی گھات لگائے مسلح افراد نے دھاوا بول دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخورپور میں بس اور ٹرین میں تصادمکم از کم 19 سکھ یاتری ہلاک کئی زخمی وزیرریلوے نے نوٹس لے لیاشیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخو پورہ میں ریلوے پھاٹک پر منی بس اور ٹرین میں تصادم ہوگیاہے ،حادثے میں 19 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔واقعے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ کے نزدیک مسافر کوسٹر ٹرین کی زد میں آگئی، 19 افراد ہلاک - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شیخوپورہ کے نزدیک مسافر کوسٹر ٹرین کی زد میں آگئی، 20 افراد ہلاک - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شیخوپورہ کے نزدیک مسافر کوسٹر ٹرین کی زد میں آگئی، 20 افراد ہلاک - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ 160 سے زائد افراد ہلاکشمالی میانمار میں قیمتی پتھروں کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 160 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »